Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
خاتون حامیزہ مختار کے الزامات پر بابراعظم کا موقف
لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا خاتون کے ساتھ زیادتی اور مار پیٹ کے الزامات اور مقدمہ پر ردعمل سامنے آگیا ہے.
ورچوئل پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ باتیں ہو رہی ہیں کہ میرے سلیکشن کے حوالے سے اختلافات ہیں، میں!-->!-->!-->…
سیمی اور ہاشم آملہ نے ڈھابے پر دال کھائی، دودھ پتی، ملائی مار کے
مردان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی اوترچگ مینٹور ہاشم آملہ نے فرنچائز کے مالک جاوید آفریدی کے ساتھ صوابی میں ایک ڈھابے پر دال روٹی کھائی اور دودھ پتی پی۔
صوابی کے ڈھابے پر ہونے والی اس دعوت میں کامران اکمل بھی!-->!-->!-->…
محمد وسیم کو سلیکٹ کرنے والے خود فیصلےکر رہے ہیں، انضمام
لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن طاقتوں نے انھیں چیف سلیکٹر بنوایا، وہی ان کوکنٹرول کر کے خود فیصلے کررہی ہیں.
انضمام الحق نے اپنے یو ٹیوب چینل!-->!-->!-->…
دورہ جنوبی افریقہ کیلئے منتخب فاسٹ باولر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے پر اسے قرنطینہ میں بھیج دیاگیاہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے!-->!-->!-->…
افغانستان نےزمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹیسٹ سیریز برابر کردی
ابوظہبی ( سپورٹس رپورٹ)
افعانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا ہے، ٹیسٹ کے آخری دن جیت کیلئے درکار 108 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے سیریز ایک ایک سے برابر کردی.
اس سے قبل فالوآن کا شکار ہونے کے بعد!-->!-->!-->!-->!-->…
جنوبی افریقہ اور زمبابوے دورہ کیلئے ٹیم کا اعلان، سزا یافتہ شرجیل شامل
لاہور: پاکستان کے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے 32رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیاہے، سعود شکیل اور سلمان آغا بغیر کارکردگی ٹیم کا حصہ بن گئے۔
قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں دورہ جنوبی!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی پہلی خاتون فارمولہ کار ریسر ریما جفالی
فوٹو: ٹوئٹرالریاض(شاہ جہاں شیرازی)موٹر سپورٹس میں عالمی شہرت کی حامل سعودی خاتون ڈرائیور ریما جفالی موٹر سپورٹس کو اپنا کیئر یر بنا نا چاہتی ہیں اور اس میں مزید آگے جانے کی خواہشمند ہیں۔
ریاض کے مضافاتی مقام الدرعیہ میں فارمولا ای کی!-->!-->!-->…
بھارت انگلینڈ کو ہراکر ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل تک پہنچ گیا
احمد آباد: بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 25 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی، اس کے ساتھ ہی بھارت آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔
بھارتی شہر احمدآباد کے مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ میں!-->!-->!-->…
محمد رضوان سے کچھ لوگوں نے بلاوجہ مقابلہ بنا دیا، سرفرازاحمد
کراچی( سپورٹس ڈیسک )سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ مجھے محمد رضوان سے کوئی مسلہ نہیں ہے کچھ لوگوں نے بلاوجہ میرا اور رضوان کا مقابلہ بنادیا ہے۔
پاکستان سپر لیڈ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی کپتانی کرنے والے سرفراز احمد!-->!-->!-->…
باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح، رنگا رنگ تقریب
چارسدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ سپوٹس گالا2021 ء کا افتتاح کردیا گیا۔میلے کی افتتاحی رنگارنگ تقریب سے شرکاء تقریب خوب لطف اندوز ہوئے وائس چانسلر میر یٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کھیلوں کے میلے کا!-->…