Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
ثانیہ مرزا کا جذباتی پیغام ،آنسو اور ہنسی ساتھ ساتھ چلتے ہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ نے خود کو ایتھلیٹ کی صف میں رکھتے ہوئے اتھلیٹ کی زندگی کے بارے میں جذباتی پیغام دیاہے جس میں نشیب و فراز کا ذکر ہے۔
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ٹینس کورٹ سے اپنی ایک تصویر شیئر…
شعیب اختر کا چیئرمین پی سی بی بننے کا خیالی پلاؤ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر نے کچھ عرصہ قبل مصباح الحق کی جگہ ہیڈ کوچ یا چیف سلیکٹر بنائے جانے کیلئے آفر ملنے کی خبر دی تھی لیکن وہ پوری نہ ہوئی اب کہتے وہ چیئرمین پی سی بی کے سوا کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے.
ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو…
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کااعلان، سرفراز احمد اور صہیب مقصود آوٹ
فوٹو: پی سی بی ، فائل
لاہور( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ میچز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سابق کپتان سرفراز احمد اور صہیب مقصود شامل نہیں ہیں۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ایک روزہ میچز!-->!-->!-->!-->!-->…
وہاب ریاض کیریبین پریمیئر لیگ میں بدترین پٹائی
باسٹیرے ( ویب ڈیسک)سینئرپاکستانی فاسٹ بالر وہاب ریاض کیریبین پریمیئر لیگ میں بدترین پٹائی ہوئی ہے انھوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیئریر کا مہنگا ترین سپیل کرایاہے۔
وہاب ریاض جو سوائے چند میچز کے ٹی ٹوئنٹی میں رنز دینے کے اعتبار سے فیاض ہی رہے!-->!-->!-->…
جمیکا ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو109سے ہرادیا، ٹیسٹ سیریز برابر
جمیکا :پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے ، شاہین شاہ نے میچ میں10وکٹیں حاصل کیں۔
پانچویں روز ویسٹ انڈیز نے 49 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر دوسری اننگز کا آغاز کیا تاہم کوئی بھی کھلاڑی وکٹ!-->!-->!-->…
رمیض راجہ کے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کی راہ ہموار
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی کو مزید توسیع دینے کی بجائے رمیض راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور رمیض راجہ کو آگاہ کردیا گیاہے۔
رمیض راجہ کے وزیراعظم ہاوس میں وزٹ کے دوران!-->!-->!-->…
جمیکا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو109سے ہرادیا، ٹیسٹ سیریز برابر
جمیکا :پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو109 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کردی ہے ، شاہین شاہ نے میچ میں10وکٹیں حاصل کیں۔
دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن 329 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 219 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی!-->!-->!-->…
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں ایک وکٹ سے ہرادیا
فوٹو: اے ایف پی
کنگسٹن(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ سنسی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے جیت لیا ۔
جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے ساتھ!-->!-->!-->!-->!-->…
کشمیر کر کٹ ٹیم کو 1922 میں ٹیسٹ سٹیٹس مل گیا تھا
شہزاد شفیع
آج کل آزاد کشمیر میں کے پی ایل کے نام سے ایک تھکی ہوئی لیگ کے ذریعے کشمیریوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے ۔۔اس لیگ کے سپورٹرز یہ دعوی کرتے ہیں کہ یہ کشمیر کی سرزمین پر پہلی بار ہو رہا ہے کہ اتنے بڑے بڑے کھلاڑی یہاں کھیل رہے!-->!-->!-->…
ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کااعلان
جمیکا (ویب ڈیسک ) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنے17رکنی اسکواڈ کااعلان کردیاہے ، ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے بیشتر سینئرز شامل نہیں ہیں۔
ویسٹ انڈینز سلیکٹرز نے جس اسکواڈ کااعلان کیاہے اس میں ڈیرن براوو، شینن گیبرایل سمیت!-->!-->!-->…