Browsing Category

کھیل

نیوزی لینڈکاورلڈکپ کےلیےٹیم کا اعلان ،ویلیمسن قیادت کریں گے

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔کین ویلیمسن قیادت کر یں گے۔ نیوزی لینڈ پہلا ملک ہے جس نے 30 مئی سے انگلینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کپ، بلوچستان نے پہلے میچ میں پنجاب کو ہرا دیا

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کپ کے پہلے میچ میں بلوچستان کافاتحانہ آغاز، افتتاحی میچ میں پنجاب کو 6وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلوچستان کو 295رنز

ورلڈکپ، فٹنس پر کوہی سمجھوتہ نہیں ہو گا، مکی آرتھر

لاہور(زمینی حقائق ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ آئندہ دو روز میں سلیکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھیں گے، ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں مکی آرتھر نے بتایا آسٹریلیا سے ہارنا

اسٹریلیا کاکلین سویپ مکمل، پاکستان پانچواں میچ بھی 20 رنز سے ہار گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) اسٹریلیا نے پانچواں ایک روزہ میچ 20رنز سے جیت کر پاکستان کے خلاف کلین سویپ کر لیا۔ پہلے کھیلتے ہوہے اسٹریلیا نے 328رنز بناہے جس میں عثمان خواجہ کے 98 رنز شامل تھے، پاکستان کی طرف سے عثمان شنواری نے 4وکٹیں حاصل

پاکستان اور اسٹریلیا کا پانچواں میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد( زمینی حقائق) پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان پانچواں ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔ سیریز میں اسٹریلیا پہلے چاروں میچ جیت کر وائٹ واش کے قریب ہے جب کہ پاکستان کو کلین سویپ سے بچنے کیلئے آج پورا زور لگاناہے۔ چوتھے میچ

پاکستان اسٹریلیا چوتھا ایک روزہ میچ آج 4 بجے دبئی میں

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان چوتھا ایک روزہ میچ آج شام 4 دبئی میں کھیلا جا ہے گا۔ اسٹریلیا کی ٹیم تین میچز میں فتح کے بعد پہلے ہی ایک روزہ میچوں کی یہ سیر یز جیت چکی ہے۔ پاکستان ٹیم آج اپنی ساکھ بچانے کے

پاکستان کوتیسرے میچ میں80 رنز سے شکست،سیریزبھی ہار دی

ابو ظہبی(زمینی حقائق) اسٹریلیا تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو80رنز سے ہرا کر سیریز پانچ میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں بدھ کو اسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور توقع کے برعکس بڑا سکور کرنے میں کامیاب نہ

پاک اسٹریلیا تیسرا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے

ابوظہبی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اوراسٹر یلیا کے درمیان تیسراایک روزہ میچ آج شام 4 بجے ابو ظہبی میں کھیلا جا ہے گا۔ ایک روزہ میچوں کی سیر یز کے پہلے دونوں میچوں میں پاکستان کو سکست کا سامنا کر نا پڑا تھا آج شکست کی صورت میں اسٹریلیا سیر

پاکستان کو دوسرے میچ میں بھی 8وکٹوں سے شکست

شارجہ(زمینی حقائق ) آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔ پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نےمقررہ پچاس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے۔ محمد رضوان

پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ، امام الحق پہلےہی اوورمیں آوٹ

شارجہ(زمینی حقائق )پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نے کا فیصلہ ،امام الحق پہلے ہی اوور میں بغیر کو ہی رن بنا ہے آوٹ ہو گیے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے میچ شروع ہوا۔ آسٹریلیا