Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
فیڈرل ایریاکوتمام میچوں میں شکست ،بلوچستان فائنل میں
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کپ 2019کے نو یں بلوچستان نے فیڈرل ایریا کو23رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
بلوچستان کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست جبکہ فیڈرل ایریا کی ٹیم ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتنے میں!-->!-->!-->!-->!-->…
گراونڈ کی ٹیم میٹنگ میں کوچز کی مداخلت ہضم نہیں ہوتی، رمیض راجہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ نے میدان میں کوچز کے آ جانے پر اعتراض اٹھایاہے ۔
آئی پی ایل کے میچز کے دوران مختلف ٹیموں کے کوچز کی میدان میں دراندازی رمیز راجہ کو کھٹکنے لگی ، جس پر انھوں نے اپنی رائے دے دی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، خیبر پختونخوا نے سندھ کی ٹیم کو 9رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(زمینی حقائق )پاکستان کپ 2019 کے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے خوشدل شاہ کی سنچری کی بدولت سندھ کو ایک سنسنی خیزمقابلے میں 9رنز سے ہرادیا۔
خوشدل شاہ
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2019کے آٹھویں روزسندھ اور خیبر پختونخواکی!-->!-->!-->!-->!-->…
بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا میچ آندھی کے باعث بے نتیجہ رہا
راولپنڈی( زمینی حقائق ) پاکستان کپ کاچھٹا میچ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے درمیان کھیلا گیا جو آندھی اور بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوا۔
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گے میچ میں کے پی نے پہلے بیٹنگ کی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 358!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ،سندھ نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے پچھاڑ دیا
راولپنڈی(زمینی حقائق)پاکستان کپ کے پانچویں میچ میں سندھ کی ٹیم نے فیڈرل ایریا کو 85رنز سے ہرا دیا۔
عماداعظم مین آف دی میچ
پہلے کھیلتے ہوئے سندھ کی ٹیم نے احسن علی کے 115اورصاحبزادہ فرحان کے85رنز کی بدولت 385رنز کا پہاڑ جتنا سکور بنا!-->!-->!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا نے پنجاب کاپہاڑ جتنا341رنز کا ہدف پورا کرلیا
اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے چوتھے روز خوشدل شاہ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونخوا نے پنجاب کو4وکٹوں سے ہرا دیا۔
راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان کپ 2019کے چوتھے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان وہاب ریاض!-->!-->!-->!-->!-->…
چیف آف ایئر سٹاف سکوائش ٹورنامنٹ ، مصر نے دونوں ایونٹ جیت لیے
اسلام آباد(زمینی حقائق )مصر کے کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکواش ایونٹس اپنے نام کرلئے۔
مصر کے مصطفی اصل نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ hydra کا ٹائیٹل جیتا۔ فائنل میں مصطفی اصل نے ہم وطن یوسف سلیمان!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، بلوچستان نے سندھ کو72رنز سے ہرادیا
راولپنڈی(زمینی حقائق) پاکستان کپ کے تیسرے میچ میں بلوچستان نے سندھ کو 72رنز سے ہرادیا۔
عمادبٹ مین آف دی میچ
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گے قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سندھ نے ٹاس جیت کربلوچستان کوپہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، خیبر پختواہ نے فیڈرل ایریا کو شکست دے دی
راولپنڈی (زمینی حقائق )پاکستان کپ کے دوسرے میچ میں خیبرپختونخوا نے فیڈرل ایریا کو 3وکٹوں سے شکست دے ۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے گے میچ کے قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوسرے روز فیڈرل ایریاکی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔
فیڈرل ایریا!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے میچز کے شیڈول کااعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹ کے عالمی کپ سے پہلے پاکستان کے گیارہ میچز کا شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم 23اپریل کو انگلینڈ کی ون ڈے سیریز میں شرکت کے لئے روانہ ہوگی ، ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔
شیڈول!-->!-->!-->!-->!-->…