Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
پی سی بی گورننگ باڈی اجلاس، ایم ڈی وسیم کا تقر، ڈومیسٹک سٹرکچر مسترد
کوئٹہ(نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کا ممبران نے بائیکاٹ کر دیا۔ ایم ڈی وسیم خان کی تقرری اور ڈومیسٹک سٹرکچر میں تبدیلی کو بھی مسترد کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے کوئٹہ میں ہونے!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھی 15رکنی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا
لندن(نیٹ نیوز)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے ابتدائی 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ نیشنل کرکٹ سلیکٹرز نے ورلڈکپ کے لیے این مورگن کی قیادت میں 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں تبدیلی کا امکان ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کے ارکان اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کیلئے 47ارکان کے ٹرائل
اسلام آباد(زمینی حقائق)برطانیہ میں شیڈول بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب کیلئے اسلام آباد میں ٹرائل ،47 ارکان قومی اسمبلی کے ٹرائل لیے گے۔
اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراونڈ اراکین پارلیمنٹ کے پی سی بی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈکپ، بنگلہ دیشی ٹیم کا اعلان، مشرفی مرتضی’ کپتان
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نےبھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
بی سی بی کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق فاسٹ بولر مشرفی مرتضی بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے جب کہ شکیب الحسن نائب کپتان ہوں!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ،آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان، اسمتھ اور وارنر کی واپسی
کینبرا( نیٹ نیوز) آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی واپسی ہوگئی۔
ورلڈ کپ کے لیے اب تک نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا اور انڈیا نے ٹیموں کااعلان کیاہے جب کہ پاکستان کی ٹیم کا!-->!-->!-->…
بھارت نے15رکنی ورلڈ کپ ٹیم کااعلان کردیا، ویرات کوہلی کپتان
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان ہیں جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت لیا، بلوچستان کو9رنز سے شکست
راولپنڈی( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کا ٹائٹل خیبر پختونخواکی ٹیم نے جیت لیا ، فائنل میں بلوچستان کی ٹیم کوایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد9رنزسے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے کپتان سلیمان بٹ نے ٹاس!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی ارکان اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کےلیے 16اپریل کو ٹرائل ہوں گے
اسلام آباد (زمینی حقائق ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019ءتک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ کےلئے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل دینے کےلئے ہدایات جاری کر دیں۔
واضح!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان کپ، پنجاب نے سندھ کو ہرا دیا، خرم منظور کے 168رنز
اسلام آباد( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے10ویں میچ میں پنجاب کی ٹیم نے سندھ کی ٹیم کو6 وکٹوں سے شکست دے دی، خرم منظور کی شاندار سنچری ،168رنز بنائے۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2019کے10ویں روزپنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈکپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
فوٹو: جیونیوز
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے پہنچا دی گئی جسے ملک بھر میں لے جایا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ دبئی سے اسلام آباد!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…