Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
ارکان قومی اسمبلی کی ٹیم کو صحافیوں نے 67رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ) برطانوی دورے کی تیاریوں میں مصروف پاکستان کی پارلیمانی ٹیم کو پریکٹس میچ میں شکست کا سامنا، صحافیوں کی ٹیم نے 67رنزسے ہرادیا۔
اسلام آباد کے شارلیمار کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے نمائشی کرکٹ میچ میں میڈیا الیون!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم کی بھر پور ٹریننگ، 27اپریل کو کینٹ کے ساتھ میچ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹ کے بیکنہم گراونڈ میں تین گھنٹے کا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا،27 اپریل کو کینٹ کے خلاف پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پڑاو ڈال دیا ہے، ورلڈ کپ سے قبل گرین شرٹس کا!-->!-->!-->…
مشن ورلڈ کپ، جیت کاعزم لیے قومی کر کٹ ٹیم انگلینڈ روانہ
لاہور(زمینی حقائق ) قومی کرکٹ ٹیم جیت کا عزم لیے دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن روانہ ہوگئی۔
جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیر پورٹ سے جوش و خروش کے ساتھ لندن روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈکپ،میں اوپرنمبر پربیٹنگ کروں گا شعیب ملک چھٹےنمبر پر،سرفراز
لاہور(ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم کی بہتر پرفارمنس کے لیے پراعتماد ہیں۔
کپتان سرفراز اور کوچ مکی آرتھر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار!-->!-->!-->…
ورلڈکپ،افغانستان کی15 رکنی ٹیم کا اعلان
کابل(نیٹ نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
میگا ایونٹ میں افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت گلبدین نائب کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ، محمد نبی، حشمت اللہ!-->!-->!-->…
شاداب خان بیمار، انگینڈ کے خلاف سیریز سے آوٹ، ورلڈکپ میں شمولیت مشکوک
لاہور (ویب نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے قبل شاداب خان کی عدم دستیابی کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے اور وہ بیمار ہو کر ٹیم سے آوٹ ہو گیے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ کیلئے منتخب کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ورلڈ کپ کے لیے منتخب ہونے والی قومی ٹیم نے وزیر اعظم عمران خان سے آج ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں 17 کھلاڑیوں کے ہمراہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی، کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام!-->!-->!-->…
کرکٹ ورلڈکپ 2019: جنوبی افریقا کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔
آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان یوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں جب کہ ہاشم آملہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ، قومی ٹیم کااعلان، عامر آوٹ جنید اور حسنین شامل
لاہور(سپورٹس ڈیسک) ا ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ، محمد عامر کو ڈراپ، جنید خان کو ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس میں ٹیم کااعلان کیا، ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، شاداب!-->!-->!-->…
ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سری لنکن ٹیم کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔
سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس،!-->!-->!-->!-->!-->…