Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
اسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو8وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ونڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
شارجہ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 280 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 281!-->!-->!-->…
پاک اسٹریلیاپہلا ایک روزہ میچ آج شام 4 بجے کھیلا جا ہے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جا ہے گا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں آج پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل!-->…
سینئرزکےآرام کے باوجود پاکستان کوالٹی ٹیم ہے،اسٹریلوی کپتان
شارجہ(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون!-->!-->!-->…
آئی پی ایل میچز پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کافیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق )حکومت پاکستان نے کا انڈین پریمیر لیگ کے پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا
ذرائع کے مطابق پابندی سے متعلق سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے اور کابینہ کی منظوری ہوگئی تو پابندی لگا دی جائے!-->!-->!-->…
پاکستان اور اسٹریلیا کا پہلا ایک روزہ میچ 22مارچ کھیلا جائے گا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز!-->!-->!-->!-->!-->…
افغانستان کی ٹیسٹ میں پہلی جیت، آئرلینڈکو7وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے انڈیا کے شہر دہرہ دون میں آئرلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی ہے۔
اس میچ میں افغانستان کے بیٹسمین رحمت شاہ نے کلیدی کردار ادا کیا اور انھیں مین آف دی میچ!-->!-->!-->…
مظفرآباداورمیرانشاہ میں پی سی ایل میچز کراہےجاہیں گے،ترجمان پاک فوج
کراچی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پی سی ایل فور ایڈیشن جیت لیا
کراچی(محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے ہرا کی پی ایس ایل فور ایڈیشن جیت لیا۔
کوہٹہ کی جانب سے واٹسن 3 رنز بنا کر رن آوٹ ہوہے ،احسن نے 24!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل کے دوران رمیض راجہ کے چوکے چھکے
کراچی(نیٹ نیوز) سابق کپتان اور کمنٹیٹررمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران سابق مس آسٹریلیا ایرن ہالینڈ کے ساتھ خوبصورت کیمسٹری کے چرچے پورے سوشل میڈٖیا پر چھائے ہوئے ہیں۔
ایک طرف پی ایس ایل 4 کا جنون پورے عروج پر ہے شائقین کرکٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، آرمی چیف بھی شریک
کراچی(زمینی حقائق )پی ایس ایل فور کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انعقاد کیا گیا ۔
اختتامی تقریب سے قبل سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے گراؤنڈ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی!-->!-->!-->!-->!-->…