Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کافائنل آج رات 8 بجے
کراچی(محمد نعیم نذیر) آج کراچ کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔
پی ایس ایل 4 فائنل کا آج کا میچ رات 8 بجے کھیلا جا ہے گا جس کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ایس ایل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، فائنل رات8 بجے
کراچی(زمینی حقائق ) پی ایس ایل فور کے آج فائنل کے موقعہ پرنیشنل اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب ہوگی، فائنل میچ آٹھ بجے شب شروع ہوگا۔
فائنل سے قبل میوزیکل کنسرٹ ہوگا، کنسرٹ کے لیے اسٹیج کی تیاری کا کام مکمل کرلیا!-->!-->!-->…
پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ ڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
کراچی( محمد نعیم نذیر) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے الیمنیٹر میں پشاور زلمی اسلام آباد یونائٹیڈ ڈ کو 48رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
نیشنل سٹیڈیم میں پہلے کھیلتے ہوئے پشاور زلمی نے مقررہ بیس اوور میں 214رنز بنائے ، اسلام آباد!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد یونائٹیڈ کی جیت، کراچی کنگ ٹورنامنٹ سے آوٹ
کراچی(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل فور کے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد مقامی ٹیم کراچی کنگز کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 162 رنز کا ہدف آخری اوور!-->!-->!-->…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر پشاور زلمی کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی
کراچی (محمد نعیم نذیر)پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا کرفائنل میں پہنچ گیا۔
پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 187 رنز کے ہدف دیاتھا جس کے تعاقب میں مقررہ اوورز پشاور زلمی 7!-->!-->!-->…
کوئٹہ اورپشاورآج شام7بجےفائنل میں جگہ بنانےکےلیےمد مقابل ہوں گی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل_4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج مدمقابل ہوں گی۔
یہ میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج شام 7 بجے کھیلا جاہے گا۔ایونٹ میں دونوں!-->!-->!-->…
ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
دبئی(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار، بابراعظم پہلے نمبر پر۔
آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹیم 135 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ بھارت 122 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر!-->!-->!-->…
پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
فوجی ٹوپیوں والی بھارتی ٹیم کوپسپا کیا،عثمان خواجہ پائلٹ نکلے
سڈنی ( سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم جس دن فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اتری پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے اسی میچ میں سنچری بنا کر بھارت کو دھول چٹائی۔
عثمان خواجہ یوں تو ایک عرصہ سے کرکٹ کے میدانوں میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں لیکن!-->!-->!-->!-->!-->…
شائقین سے معذرت، افسردہ ہوں ، کھلاڑیوں کا احتساب ہوگا، رانا فواد
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے مسلسل چوتھے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی کارکردگی پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے شائقین سے معافی مانگی ہے۔
ملتان سلطان سے آخری میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا فواد!-->…