Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل
قلندرکی آخری میچ میں بھی ہار ،ملتان سلطان نےفتح کاتاج پہن لیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہر ا دیا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو!-->!-->!-->…
کراچی کنگ کی گلیڈی ایٹرپرفتح،عثمان شنواری نےآخری اوور میں بازی پلٹ دی
کراچی(محمد نعیم۔ نذیر)شنواری نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، گلیڈی ایٹرز کو آخری اوور میں جیت کیلئے صرف پانچ رنز درکار تھے لیکن عثمان شنواری کی شاندار گیند بازی کی بدولت ایسا نہیں ہو سکا۔
کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ!-->!-->!-->!-->!-->…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی بڑی جیت، لاہورقلندر پلے آف سے آوٹ
کراچی( محمد نعیم نذیر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 49رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کردیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 239 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 9 وکٹوں پر 189 رنز ہی بنا سکی، فہیم اشرف نے تباہ کن!-->!-->!-->…
لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، نیشنل سٹیڈیم میں جشن
کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیاہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرکے درمیان میچ شروع ہوگیا ہے۔
لاہور قلندر نے ٹاس جیت لیاہے اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے، نوجوان اپنے ملک میں پی ا یس ایل شروع ہونے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی میں میدان سج گیا، قلندر اور یونائیٹڈ کا7بجے میچ ہو گا
کراچی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف میں پہنچنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان زور آزمائی ہوگی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔
پی ایس ایل پاکستان منتقل ہونے کے بعد آج!-->!-->!-->…
بھارت نے جنٹلمین گیم کرکٹ کو بھی فوجی ٹوپیوں کی نذر کردیا
اسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت نے پاک فوج سے شکست کے بعد خفت مٹانے کیلئے جنٹملین گیم کرکٹ کی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹو پیاں پہنا دیں۔
فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اترنے کا واقعہ آج اسٹریلیا کے خلاف رونچی میں ایک روزہ میچ کے دوران پیش آیا ۔!-->!-->!-->…
اسٹریلیاکے خلاف قومی ٹیم کااعلان شعیب ملک کپتان
لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا و شعیب ملک کپتان مقرر۔
قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ہے جن کی جگہ شعیب ملک قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
اسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں، پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والوں کی لاٹری نکل سکتی ہے۔
پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
آئی سی سی کے بھارتی صدر کی پی ایس ایل دیکھنے پاکستان آنے سے معذرت
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے عہدیداروں کو پی ایس ایل دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی، بھارتی حکام نے حیلے بہانوں کے ساتھ انکار کردیا۔
بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل پلےآف، لاہور کاپھرآوٹ ہونےکا خطرہ
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پلے آف کی تیسری اور چوتھی ٹیم کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پوائنٹس ٹیبل پر اب بہت دلچسپ صورتحال ہے، تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے تین ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے۔
پلے آف مرحلے سے آوٹ!-->!-->!-->…