Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکی فوج عراق سے نکل جائے،عراقی پارلیمنٹ،امریکی سفیرکی طلبی،احتجاج

فوٹو : فائل بغداد(ویب ڈیسک)ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد میں امریکی حملے میں ہلاکت پر امریکی سفیر کی عراقی دفتر خارجہ طلبی اور احتجاج کیا گیا عراقی پارلیمنٹ نے امریکی افواج کو عراق سے نکلنے کی قرارداد

شاہ محمود قریشی اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر

ٹرمپ کی ایران کی52تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے طرف سے انتقام کی دھمکی کے جواب میں ایران کی 52تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے ۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایرانی تنصیبات کو بہت تیزی اور شدت کے ساتھ ہدف بنائیں

امریکہ طاقت کا بےجااستعمال نہ کرے، چین،امریکہ کونتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں،روس

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ طاقت کا بے جا استعمال نہ کرے۔ خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے بغداد میں

تل ابیب سمیت 35 امریکی اہداف ایران کے نشانے پر ہے، کمانڈر ایرانی فوج

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ جہاں بھی موقع ملا امریکیوں کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی سزا دیں گے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل غلام علی ابوحمزہ نے کہا ہے کہ القدس

سعودی حکومت کی اقامہ ہولڈرز غیر ملکیوں کو وارننگ

فوٹو : فائل ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے تمام غیر ملکیوں کو متنبہ کیا ہے کہ بھاری جرمانے یا بے دخلی سے بچنا ہے تو تمام اقامہ ہولڈرز معیاد ختم سے پہلے تجدید کروالیں۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق

امریکا کی وقتی خوشی کوجلد سوگ میں بدل دیں گے، پاسداران انقلاب ایران

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک)ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بھی امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے کہتے ہیں کہ امریکا کی اس وقتی خوشی کو بہت جلد سوگ میں بدل دیں گے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بھی اپنے بیان میں امریکا

امریکہ نے پاکستان کافوجی تعلیم و تربیت پراگرام بحال کردیا

فوٹو : فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں الجھتے ہی پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پراگرام دوبارہ بحال کردیا۔ اس حوالے سے امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز ٹوئٹ پر پروگرام کی بحالی کی اطلاع دی ہے، جب کہ

فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے‘کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے، جاوید اختر

فوٹو : فائل نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی مصنف اورشاعرجاوید اختر نے کہا ہے پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے۔ جاوید اختر نے بھارتی میڈیا اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان

امریکہ کا مزید 3 ہزار فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

فوٹو :رائٹر فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا نے82 ویں ایئر بورن ڈویژن سے 3 ہزار اضافی فوجی مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس حوالے سے خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پینٹاگون کا کہنا تھا کہ خطے میں