Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
ایران کاامریکہ سے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان
فوٹو : فائل
تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔
ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کوامریکا نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ کا بغداد ائرپورٹ پر حملہ، ایرانی فوج کے کمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق
فوٹو : فائل
بغداد(ویب ڈیسک)امریکہ کے عراق میں راکٹ حملے میں ایران کی القدس فورس کےکمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق ہوگئے۔
عراق کی پاپولر موبائلائزیشن فورس کے متعدد افراد بھی مارے گئے ۔
اس حوالے سےخبر رساں ایجنسی رائٹرز نے خبر دی ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
بغداد میں امریکی سفارت خانہ پر حملے میں ایران ملوث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو : اے ایف پی
بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مظاہرین کا امریکی سفارتخانے پر دھاوا،توڑ پھوڑ کی،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے کی ذمہ داری ایران پر ڈالتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا.
اس حوالے سے بین الاقوامی!-->!-->!-->!-->!-->…
سال2020ء کا دنیا بھر میں زبردست استقبال، جشن، آتشبازی کی تصاویر
فوٹو : سوشل میڈیا ، اے ایف پی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال 2020 کی آمد کا زبردست استقبال کیا گیا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں آتشبازی اور میوزیکل پروگرام ہوئے.
لاہور
سال 2020ء کا آغاز!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
قونصل جنرل پاکستان خالد مجیدکی گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے پیر کو جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات کی۔
قونصل جنرل نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قونصل جنرل نے جدہ میں سرکاری کام کو بآسانی!-->!-->!-->…
یمن ، دوران پریڈ دھماکہ،5فوجی جاں بحق، متعدد زخمی
فوٹو: رائٹرز
صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ہو گیا ، 5فوجی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، یمن کی سکیورٹی بیلٹ فورس نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔
یہ واقعہ جنوبی شہر ال دہلیہ میں پیش آیا ، سکیورٹی بیلٹ فورسز جنوبی یمن!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت کے 3 ہزار ہندو دلتوں کا اسلام قبول کرنے کا اعلان
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک) بھارت میں اقلیتوں ہی نہیں، چھوٹی زات کے ہندووں کے ساتھ بھی بدترین سلوک کیا جاتا ہے، اسی بھیا نک امتیازی سلوک سے تنگ 3000 ہندووں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا.
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے 3 ہزار ہندو!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان نےنااہلی چھپانے کےلیے انتقام سیاست کی, مرزا الطاف حسین
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مسلم لیگ (ن)سعودی عرب کے صدر مرزا الطاف حسین نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان میں انتقامی اور نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں.
ملک میں انتشار اور افراتفری کا ماحول برپا ہے جبکہ حکمران اپوزیشن رہنماؤں!-->!-->!-->…
پاکستان میں سورج گرہن، وہ منظرجب روشنیوں کواندھیرے نے لپیٹ میں لیا
فوٹو : اے ایف پی، رائٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آج صبح پاکستان میں نئی نسل نے اپنی زندگیوں میں پہلی بار وہ منظر دیکھا جب سورج گرہن نے دن کو رات میں تبدیل کیا پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں آج یہ سورج گرہن دیکھا گیا ۔
آج!-->!-->!-->!-->!-->…
صحافی خاشقجی کے قاتلوں کو سزائے موت احسن اقدام ہے, خلیج تعاون کونسل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)خلیج تعاون کونسل نے ریاض کی عدالت کی جانب سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے کیس میں 5 مجرموں کو بطور قصاص سزائے موت دینے کے فیصلے کو "انصاف پر عمل درامد کے حوالے سے ایک اہم قدم" قرار دیا ہے.
بدھ کو جاری بیان میں!-->!-->!-->…