Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
خاتون کارمکینک کوابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلی فون
ابوظہبی( ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارا ت میں خاتون کارمکینک کی ورکشاپ کے چرچے سن کر ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد زاید ال نہیان نے سرپرائز کال کرکے خاتون کار مکینک کو حیران کردیا۔
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست!-->!-->!-->…
بھارت سے اسٹریلوی شہریوں کی واپسی پر پابندی ، سزا اور جرمانے کا اعلان
کینبرا:اسٹریلیا بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کی وطن واپسی کو جرم قرار دے دے ، اسٹریلوی کھلاڑی بھی بھارت میں پھنس گئے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ بھارت میں!-->!-->!-->…
ریاض، سفارتخانے میں فری میڈیکل کیمپ ، افطار ڈنربند کردیا گیا
فوٹو:فائل
الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل میں سفارتخانہ کی جانب سے سردمہری اور کوتاہی کے حوالے سے تحقیقات کے اعلان کے بعد کئی نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
مسجد الحرام ،ملائشئن وزیر نکاسی آب میں مصروف، لاکھوں دل جیت لئے
مکہ مکرمہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملائشیا کے وزیر تجارت نے مسجد الحرام میں نکاسی آب میں حصہ لے کر ثواب بھی کمایا اور نیک نیتی بھی، سوشل میڈیا پر تصویر شیئر ہونے پر دنیا بھر کے مسلمان کوشش کوسراہا رہے ہیں۔
گزشتہ روزمسجد الحرام میں ہونے!-->!-->!-->…
سری لنکا میں مسلم خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی
فوٹو: رائٹر فائل
کولمبو( ویب ڈیسک ) سری لنکا نے بھی اسلامی قدر پامال کرتے ہوئے سری لنکا میں مسلمان خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے لنکن کابینہ نے پابندی کی تجویز منظور کردی۔
اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا کا خوف، امیر بھارتی نجی طیاروں کے زریعے ملک چھوڑرہے ہیں
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارت میں کورونا وبا ء کی گھمبیر صورتحال میں امیر بھارتی شہری نجی طیاروں کے زریعے دوسرے ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں ، اداکاروں کی بڑی تعداد بھی چھٹیاں منانے اور مصروفیات کے بہانے بنا کر دوسرے ممالک میں جارہے!-->…
اسٹریلیا کا ،روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ، منسوخ کرنا اشتعال انگیزی ہے، چین
کنبیرا: چین نے اآسٹریلوی حکومت کی جانب سے چین کے ساتھ روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ منسوخی کواشتعال انگیز قدم قرار دیاہے۔
آسٹریلیا میں چین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں اس اقدام کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی!-->!-->!-->…
صحن حرم، مسجد الحرام میں مزید 80 خواتین پولیس اہلکار تعینات
الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مزید 80 خاتون پولیس اہلکاروں کو صحن حرم کے علاوہ مسجد الحرام کے مختلف حصوں میں تعینات کر دیا گیا ہے.
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مسجد الحرام کی سیکورٹی کے امور کو!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں شدید بارشیں اور برفباری، کئی علاقوں میں سیلاب
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں بارش اور شدید برف باری کے بعد سیلاب آگیا ہے,عسیر ریجن اور حائل شہر میں برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفیدچادر اوڑھ لی ہے۔
حائل ریجن میں برف باری کے باعث جہاں میدانی علاقوں نے سفید!-->!-->!-->…
جو بائیڈن کا افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاکا اعلان
واشنگٹن: امریکی صدربائیڈن نے یکم مئی سے امریکی افواج کو افغانستان سے نکالنے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وقت آ گیاہے کہ طویل جنگ کا خاتمہ کیاجائے۔
جوبائیڈن نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ امریکا کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ کیاجائے اور امریکی فوج کو!-->!-->!-->…