Browsing Category

انٹرنیشنل

مسلم لیگ ن سعودی عرب کا ڈسکہ میں ضمنی الیکشن جیتنے پر اجلاس

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 میں ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شرکاء نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہی عوامی کی نمائندہ جماعت ہے. سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن الخرج کے صدر

سعودی عرب میں’دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن’ خواتین کے دلکش فن پارے

فوٹو : سکرین گریب الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی خواتین سمیت مختلف ممالک کہ 40 خواتین آرٹسٹ نے حصہ لیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں موھوب آرٹ گیلری کی جانب سے دو روزہ

نہر سوئز میں پھنسا جہاز خلاص،300جہاز راستہ کھلنے کے منتظر

قاہرہ ( ویب ڈیسک)نہر سوئز میں پھنسے ہوئے تائیوان کے ایور گرین نامی مال بردار بحری جہاز کو نکال لیا گیا ہے تاہم جہازوں کی آمدو رفت شروع ہونے سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بحری جہاز پھنسنے سے اربوں ڈالر کا

ایران ایک فون کال پر پالیسی بدلنے والوں کی طرح نہیں، چین

کراچی (ویب ڈیسک) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری تک جاپہنچے ہیں، ایران ان چند ممالک کی طرح نہیں جو ایک فون پر اپنی پالیسی بدل لے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق چینی وزیرخارجہ نے یہ بات

امریکہ کی بڑی یونیورسٹی میں700طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی

لندن( ویب ڈیسک)امریکہ کی ایک بڑی یونیورسٹی میں 700سے زائد طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی، جامعہ کی انتظامیہ روکنے میں بری طرح ناکام رہی۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی سدرن کیلی فورنیا یونیورسٹی میں 700

امریکہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے قتل کردیا

واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ میں ایک پاکستانی ڈرائیور کو2لڑکیوں نے کار چھیننے کی کوشش کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کردیا۔ پاکستانی ٹیکسی ڈرائشور محمد انور کو قتل کرنے کا یہ واقعہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ٹیکسی چھینے کی کوشش کے دوران پیش

سعودی عرب میں یوم پاکستان کی تقریب، پرچم کشائی کی گئی

الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں یوم پاکستان کی سادہ اور پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز نے پرچم کشائی کی۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں میں ہونے والی اس تقریب میں سفارت خانہ

سعودی عرب میں مقیم 27لاکھ پاکستانیوں کیلئے پاکستانی سفیر کا پیغام

الریاض ( شاہ جہان شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان ہماری تاریخ کا سب سے اہم ترین دن ہے۔ یوم پاکستان کی مناسب سے پاکستانی سفیر نے انے پیغام میں کہا کہ یہ دن ہمیں تجدید عہد کرنے کا

سعودی اتحاد کا یمن میں حملہ، حوثیوں کا ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ

الریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی قیادت میں عرب عسکری اتحاد کی یمن کے شہر صنعاء میں بڑی کارروائی کی ہے جس میں یمنی حوثی باغیوں کے ہتھیاروں کے ذخیرہ کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب عسکری اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ

پاک میڈیا کا سعودی صحافی محمد الویل کے انتقال پر اظہار افسوس

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے نامور صحافی محمد الویل 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں. محمد الویل کئی سعودی اخبارات میں ایڈیٹر انچیف کے عہدے پر فائز رہے، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محمد الویل کا صحافتی سفر چالیس سال سے زائد