Browsing Category

انٹرنیشنل

پاکستان نہیں ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان کو قبضہ کے قابل بنایا، امریکی سینیٹر

فائل فوٹو:رائٹرز اسلام آباد( ویب ڈیسک)افغانستان میں شکست پر امریکہ میں ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے الزام لگا یا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کی حمایت کرکے طالبان کو افغانستان پر قبضہ کرنے کے قابل…

طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر نہرو اور گاندھی بھی دہشتگرد تھے، مہتمم دارالعلوم دیوبند

نیو دلی( ویب ڈیسک)طالبان دہشتگرد ہیں تو پھر جواہر لعل نہرو اور موہن داس گاندھی بھی دہشتگرد تھے ، یہ بات دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے واضح کی ہے۔ مولانا ارشد مدنی سے بھارت کے مقامی میڈیا نے…

چین کی طرح کسی اور ملک میں غربت کے خاتمہ کی مثال نہیں ملتی، پاکستانی قونصل جنرل

فوٹو: شِنہوا ناننگ (شِنہوا)گوانگ ژو میں پاکستان کے قونصل جنرل دیار خان نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کی دعوت پر8 ستمبر کو جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا کے 9 دیگر ممالک کے سفارت کاروں کے ہمراہ چین کے…

طالبان کا کرکٹ سمیت خواتین کھیلوں پر پابندی کاعندیہ

فوٹو : فائل کابل(ویب ڈیسک) افغانستان میں نئی طالبان حکومت نے خواتین کے کرکٹ سمیت بے پردگی والے کھیلوں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مخالفین کے ردعمل کی وجہ سے اسلامی اقدار کو پامال نہیں کریں گے۔ افغان ثقافتی کمیشن کے…

افغان حکومت کا اعلان ملا محمد حسن وزیراعظم، عبدالغنی برادر نائب

کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے افغانستان کی عبوری حکومت کا اعلان کردیا ملا محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم، ملا عبدالغنی برادر اورمولوی عبدالسلام حنفی نائب وزرائے اعظم مقرر کئے گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس میں…

جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے، جرمن چانسلر

ہاگن ( ویب ڈیسک )جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی طالبان کے ساتھ سیاسی مزاکرات شروع کرنے کا حامی ہے کیونکہ افغانستان کے تمام علاقوں پر ان کا غلبہ ہے۔ مغربی جرمنی کے شہر ہاگن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ…

کثمیری حریت رہنما علی گیلانی انتقال کرگئے، پاکستان میں سوگ کااعلان

سری نگر(ویب ڈیسک)بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی91سال کی عمر میں انتقال کرگئے وہ طویل عرصہ سے علیل تھے ، پاکستان کا حریت رہنما کے انتقال پر سوگ کااعلان، آج قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق سینئر کشمیری

اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوگا یہ اندازہ نہیں تھا، امریکی صدر

واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے اندازہ نہیں تھا کہ اشرف غنی افغانستان سے فرار ہوجائے گا، افغانستان سے انخلا کے فیصلے کی پوری ذمہ داری لیتا ہوں، انخلا کا فیصلہ سول اور عسکری قیادت نے مشترکہ کیا تھا۔ افغانستان سے فوجی

کابل دھماکے،13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومتکابل ائیرپورٹ پر 3 خود کش دھماکوں میں 13 امریکی فوجیوں سمیت 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں 140 افراد سے زائد زخمی ہیں بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے . یہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں

تبت کی ترقی مغربی ناقدین کے لیے مضبوط پیغام

لہاسہ (شِنہوا)چین کے تبت خود اختیار خطہ رواں سال اپنی پرامن آزادی کی 70 ویں سالگرہ منا رہا ہے، یہ اس کے سوشلسٹ نظام اور گورننس کے لیے فتح کا ایک لمحہ ہے جو مغربی سیاستدانوں کے لئے ایک طاقتور پیغام ہے جو اس کی شاندار ترقی کو تسلیم کرنے میں