Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
اشرف غنی سمیت سب کو معافی، بندوق امریکہ کے خلاف اٹھائی ،حقانی
کابل ( ویب ڈیسک) افغان صوبے ننگرہار کے سابق گورنر ضیاء الحق امرخیل نے طالبان رہنما خلیل الرحمن حقانی سے ملاقات کی ہے جس میں طالبان کی طرف سے عام معافی، رواداری، قومی اداروں کی بحالی اور لوگوں کی خدمت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
افغان میڈیا!-->!-->!-->…
احمد مسعود کیا کرنے جارہا ہے؟
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان کے کابل پر غلبہ کے بعد افغانستان کے بعض صوبوں بالخصوص پنج شیر سے متضاد خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے پہلے مغربی میڈیاکے زریعے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ احمد مسعود امریکہ کی مدد سے طالبان کے ساتھ لڑنے کا!-->…
طالبان جنگ جیت چکے ان سے بات کرنا ہوگی، یورپی یونین
اسلام آباد( ویب ڈیسک)یورپی یونین نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگ جیت چکے ہیں اس لیے ان سے بات کرنا ہو گی اس کیلئے ضروری ہے کہ طالبان یورپی یونین کے تعاون حاصل کرنے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کریں۔
یورپی یونین کے وزرائے!-->!-->!-->…
امریکی خاتون صحافی کی برقعہ پہن کر رپورٹنگ، طالبان رویہ کی تعریف
فوٹو : اسکرین گریب
کابل (زمینی حقائق ڈاٹ کام )امریکی خاتون صحافی طالبان کے دوستانہ رویہ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی اور رپورٹنگ کرتے ہوئے بتایا کہ شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے۔
سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے والی ویڈیو میں!-->!-->!-->!-->!-->…
جنگی فتوحات سے طالبان کی لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، امریکہ
واشنگٹن( ویب ڈیسک) پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا اعتراف کیاہے کہ جنگی فتوحات کی وجہ سے طالبان کے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا اور افغان افواج کا حوصلہ پست ہوا ہے۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پینٹا گون کے ترجمان جان کربی!-->!-->!-->…
افغان فوجی اشرف غنی کے دفاع کی بجائے طالبان سے مل رہے ہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) سابق افغان کمانڈر احمد شاہ مسعودکے بھائی اور سابق سفیر احمد ولی مسعود نے کہا ہے کہ افغان فوجی بدعنوان کابل حکومت کیلئے اپنی جانیں کیوں ضائع کریں گے افغان فوجی اسی لئے طالبان کے ساتھ مل رہے ہیں۔
احمد ولی مسعود نے!-->!-->!-->…
مزار شریف میں بھارتی قونضل خانہ بند، عملہ واپس بھارت چلا گیا
مزارشریف( ویب ڈیسک)مزار شریف میں بھارتی قونضل خانہ بند، عملہ واپس بھارت چلا گیا شمالی افغانستان میں موجود بھارتی شہریوں کو فوری طورپر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق بھارتی شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایات!-->!-->!-->…
افغانستان لڑائی، 3دن کے دوران27بجے ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
کابل(ویب ڈیسک )اقوام متحدہ نے افغانستان میں جھڑپو ں کے دوران بچوں کی اموات پرتشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران جھڑپوں میں 27 بچے ہلاک اور 136 سے زائد زخمی ہوئے۔
اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے!-->!-->!-->…
تاریخ میں پہلی بار مقدس مساجد کی انتظامیہ میں خواتین معاون مقرر
ریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حرمین شریفین انتظامیہ نے خواتین زائرات کی خدمت کے لیے خواتین کی تعیناتی کے بعدمقدس مساجد کی انتظامیہ نے تاریخ میں پہلی بار دو خواتین کو انتظامیہ کے سربراہ اعلی کا معاون مقرر کردیا ہے۔
اس حوالے سے اردو نیوز نے!-->!-->!-->…
شنگھائی میں چین پاکستان ثقافت وفن کے تبادلے کی نمائش کا انعقاد
شنگھائی(شِنہوا)سال 2021 میں چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات قائم ہونے کی 70ویں سالگرہ ہے اور شنگھائی باؤکو فن مرکز(شنگھائی مینار) نے 26 جولائی سے 8 اگست تک "امیج میکنگ " قومی خزانہ جمع کرنے والوں کی ایک نمائش کا انعقاد کیا۔
نمائش!-->!-->!-->…