Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
ترک صدر کا امریکہ سمیت 10ممالک کے سفرا کو ناپسندیدہ قرار دینے کاحکم
انقرہ( ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ ، فرانس اور جرمنی سمیت 10ممالک کے سفراء کو نا پسندیدہ شخصیات قرار دینے کا حکم جاری کردیاہے اور ملک بدر کئے جانے کابھی امکان ہے۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ…
امریکہ سعودی عرب کے دفاع کیلئے پرعزم ہے،امریکی وزیرخارجہ
فوٹو: اے ایف پی
واشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہاہے امریکہ سعودی عرب کے دفاع کیلئے پرعزم ہے اور ہم سعودی عرب کو اہم شراکت دار کی حثیت سے دیکھتے ہیں۔
اس حوالے سے عرب نیوز کی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے…
پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا مینگروو کی افزائش کا ماحول دوست منصوبہ
مصباح صبا ملک
پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کا بجلی بنانے کا منصوبہ کراچی کا پورٹ قاسم پاور پلانٹ نہ صرف پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوا ہے بلکہ اسکی ماحول دوست ٹیکنالوجی اور چینی ادارے کی مقامی مینگروو کے…
بھارتی فوج کی درگت ، زخمیوں، زیر حراست دستے کی تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل
بیجنگ( ویب ڈیسک)چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے بھارتی فوج کی درگت بنانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، لداخ کی ایک جھڑپ میں کرنل سمیت 20بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔
چین کے سوشل میڈ یا ٹوئٹر اور فیس بک پر شیئر ہونے والی یہ تصاویر…
وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان کو فنانشل فاؤنڈیشن کی سروسز کی فراہمی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان کو بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے…
فیس بک، وٹس اپ اور انسٹاگرام کا گھنٹوں تعطل، انتظامیہ کی معذرت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )فیس بک اور وٹس اپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی سروس میں تعطل پر صارفین سے معذرت کرتے ہوئے جلد سروس کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کی ہے۔
پاکستان ، جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک سمیت…
پیوٹن، ٹونی بلیئر ، شاہ عبداللہ سمیت 35عالمی رہنماوں کی خفیہ دولت کا انکشاف
فوٹو:فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنڈورا پیپرز میں متعدد غیر ملکی سربرہان مملکت اوررہنماؤں کی آف شور کمپنیاں سامنے آئی ہیں جن میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر بھی شامل ہیں۔
اس تحقیقات کو مالی امور پر…
اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے سرکاری دورہ پر اسلامی ملک بحرین پہنچ گئے
فوٹو: عرب نیوز
منامہ(ویب ڈیسک)اسرائیل کے وزیر خارجہ یائر لیپڈاہم اسلامی ملک بحرین کے پہلے اعلی سرکاری دورے پر منامہ پہنچ گئے ہیں۔
اس حوالے سے امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے خبر دی ہے کہ بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات معمول پر آنے…
پاکستان کی چینی صوبہ جیلین کیساتھ7ارب کی تجارت ،فرنیچر کا پاکستانی تاجر
چھانگ چھُن(شِنہوا)شمال مشرقی ایشیا ایکسپو چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلین کے صدرمقام چھانگ چھُن میں جاری ہے،نمائش کے دوران فرنیچر کے پاکستانی تاجر علی عثمان کے بوتھ نے اپنی نفیس نمائش کی وجہ سے سیاحوں کی خصوصی توجہ حاصل کی ہے۔
52سالہ علی چین…
برطانیہ نے پاکستان سمیت 8 ممالک کو ریڈلسٹ سے نکال دیا
لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ نے پاکستان اور ترکی سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں سے متعلق ریڈلسٹ سے نکال دیا ہے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے ٹویٹ پر تصدیق کی۔
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر ٹوئٹر پر بیان مں کہا کہ مجھے…