Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکہ اور سعودیہ میں بھی اومیکرون ویرینیٹ کے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد( ویب ڈیسک)امریکہ اور سعودیہ میں بھی اومیکرون ویرینیٹ کے کیسز سامنے آگئے، سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ اس کے باوجود ملک میں اب مکمل لاک ڈاون کا کوئی امکان نہیں ہے۔
خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں او میکرون ویرینٹ…
امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دید یا
فوٹو: رشیا بزنس ٹو ڈے فائل
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دید یا،دنوں ممالک کے ایک دوسرے پر سفارتی عملے جبراً کمی لانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزکورہ27سفارتکاروں نے…
پاکستان چین کو پیازبرآمد کریگا، پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
اسلام آباد(شِنہوا) پاکستان چین کو پیازبرآمد کریگا، پروٹوکول پر دستخط کر دیئے، پیازکی برآمد کے لیے معائنہ اور قرنطینہ شرائط کے پروٹوکول پر دستخط کیے گئے۔
دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید…
کورونا کے باعث عالمی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، چینی صدر
فوٹو : فائل
بیجنگ(شِنہوا)کورونا کے باعث عالمی منظرنامہ تبدیل ہوا ہے، چینی صدر شی جن پھنگ نے بین الاقوامی مسائل کے حل پر زور دیا ہے.
پیر کو بیجنگ میں شروع ہونے والی چوتھی عالمی میڈیا سربراہ کانفرنس کو مبارکباددی ہے۔ ’’کوویڈ-19 کے اثرات کے…
افغانستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جرمنی اور ہالینڈ ادا کرے گا
کابل ( ویب ڈیسک )افغانستان کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جرمنی اور ہالینڈ ادا کرے گا ،یہ اعلان دونوں ممالک کے حکام پر مشتمل وفد نے کابل میں افغان حکام سے ملاقات کے بعد کیا ہے۔
اس حوالے سے جرمن وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں…
سعودی عرب سے ڈی پور ٹ ہونے والوں کیلئے بری خبر
فوٹو: فائل
الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب سے ڈی پور ٹ ہونے والوں کیلئے بری خبر ہے کہ وہ سالوں گزر جانے کے باوجود ورک ویزا پر دوبارہ سعودی عرب نہیں جاسکتے۔
یہ وضاحت سعودی عرب میں نئے امیگریشن قوانین کے نفاذ کے بعد متعلقہ ادارے کی طرف…
طالبان حکومت لڑکیوں کو تعلیم اور تمام افغانوں کو حقوق دے، ٹرائیکا پلس
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرے، پاکستان نےعالمی برادری پرزور دیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ رابطہ بحال رہنا چایئے اور ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد…
شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کو نئے سفر پر گامزن کردیا
فوٹو:شِنہوا
بیجنگ(شِنہوا) چین کی تاریخ کے ایک خاص سال 2021 کے دوران، شی جن پھنگ کی مصروفیات انتہائی زیادہ رہیں اورگزشتہ مہینوں میں انہوں نے پارٹی کی صد سالہ تقریب سے خطاب میں ہر لحاظ سے ایک اعتدال پسند خوشحال معاشرے کے قیام کا اعلان کیا،…
ووہان میں چین پاکستان دوستی اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا
ووہان(شِنہوا) پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے اور دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لئے چین کے وسطی شہر ووہان میں چین پاکستان دوستی اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا۔
افتتاح کی تقریب کے دوران ووہان اور…
پاکستانی سالٹ لیمپ کی چین میں مانگ، امپورٹ ایکسپو میں بوتھ تیار
شنگھائی (شِنہوا) چین کے شنگھائی میں ایک ہفتہ بعد شروع ہونے والی چوتھی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) کے لئے پاکستانی تاجروں نے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں۔تاجر حبیب الرحمان بھی ایکسپو کےلئے بوتھ بنانے میں مصروف ہیں۔
حبیب…