Browsing Category

انٹرنیشنل

بوسٹر ڈوز سے کورونا وباء مزید پھیل رہی ہے،عالمی ادارہ صحت

فوٹو :فائل دی ورج اسلام آباد(ویب ڈیسک) بوسٹر ڈوز سے کورونا وباء مزید پھیل رہی ہے،عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وباء کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے. اس حوالے سے برطانوی میڈیا کے مطابق…

مسلمانوں کیخلا ف مہم ختم نہ ہوئی تو بھارت میں خانہ جنگی ہوگی

فوٹو: ٹوئٹرفائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے نامور مسلمان اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلا ف مہم ختم نہ ہوئی تو بھارت میں خانہ جنگی ہوگی، نصیرالدین شاہ نے کہا کہ مذہبی منافرت بڑھ رہی ہے۔ بھارتی میڈیاکوایک انٹرویو میں…

سعودی عرب نے افغانستان 200ٹرک امدادی سامان روانہ کردیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نے افغانستان 200ٹرک امدادی سامان روانہ کردیا،اسلام آباد سے قافلے کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے روانہ کیا۔ کنگ سلمان ریلیف سینٹر…

کامیاب کانفرنس کرانے پر پاکستان کا شکریہ، سیکرٹری جنرل او آئی سی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کا شکر گزار ہوں۔ اجلاس میں شرکت کے بعد او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ اسلام آباد…

عالمی ترقی کیلئے روس کیساتھ تعاون بڑھائیں گے، چینی صدر

فوٹو : شِنہوا بیجنگ(شِنہوا) عالمی ترقی کیلئے روس کیساتھ تعاون بڑھائیں گے، چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین عالمی نظم و نسق کوبہتر بنانے کیلئے روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی صدر شی جن پھنگ نے اپنے…

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا، سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر کو اس سے قبل بھی گرفتار کیا گیاتھا تاہم اس پر احکامات کی پابندی نہ کرنے پر حراست میں لیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

اشرف غنی اور حمداللہ پاکستان سے کال پر فرار ہوئے، امریکی اخبار

فوٹو : اے پی ٹوئٹر نیویارک(ویب ڈیسک) اشرف غنی اور حمداللہ پاکستان سے کال پر فرار ہوئے، امریکی اخبار نے یہ دعویٰ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج پر ہی افغان صدر اشرف غنی…

امریکی صدر جو بائیڈن کا نیا انکشاف، سب کو حیران کردیا

نیویارک( ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کا نیا انکشاف، سب کو حیران کردیا،کہا کہ میں متوسط طبقہ سے اوپر آیا ہوں ذاتی کاموں کیلئے دوسروں کاانتطار نہیں کرتا، میں اور اہلیہ اپنا کھانا بھی خود بنا لیتے ہیں۔ امریکی صدر نے گھر کے پوشیدہ باتیں…

بھارتی چیف آف ڈیفنس جنر ل راوت حادثہ میں اہلیہ ،11فوجیو ں سمیت ہلاک

نئی دہلی( ویب ڈیسک)بھارتی چیف آف ڈیفنس جنر ل راوت حادثہ میں اہلیہ ،11فوجیو ں سمیت ہلاک ،جنرل پین روات ہیلی کاپٹرکے حادثے میں اہلیہ سمیت ہلاک ہوئے ، مرنے والوں کی کل تعداد13ہے ۔ حادثہ کی تصدیق انڈین فضائیہ کے ٹوئٹر تھریڈ بیان میں کیاگیا،…

چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا

بیجنگ(شِنہوا) چینی جمہوریت سوشلسٹ جمہوریت کا ایک نمونہ ہے جو جمہوری عمل کے تمام پہلوؤں اور معاشرے کے تمام تقاضوں پر پوری اترتی ہے،چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی طرف سے جمہوریت کے…