Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی
فوٹو :فائل
مسی ساگا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے ملزم نے کلہاڑی سے لوگوں پرحملے کئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دہشتگردی کا کا یہ واقعہ فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں…
بھارت میں حجاب پر پابندی برقرار ، کرناٹک کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
فوٹو: فائل
کرناٹک( ویب ڈیسک )بھارت میں حجاب پر پابندی برقرار ، کرناٹک کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا،عدالت کے تین رکنی بینچ نے مسلمان خواتین کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار…
سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مسجد الحرام داخلے کی اجازت دیدی
فوٹو: فائل
ریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مسجد الحرام داخلے کی اجازت دیدی،بچے والدین کے ہمراہ
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آ سکیں گے۔
اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں…
سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا
فوٹو: فائل
ریاض ( ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد اور امارات کے شیخ زید نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے گریز کرنے کی خبر سامنے آئی ہے،
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا ہے۔
سعودی میڈیا نے امریکی…
کیا ہم یورپ کے غلام ہیں؟ جو آپ کہیں گے وہ ہم کریں گے،عمران خان
فوٹو: اسکرین گریب
میلسی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے روس و یوکرین ایشو پر خط لکھنے والے یورپی سفرا کو آڑھے ہاتھوں لیا، کیا ہم یورپ کے غلام ہیں؟ جو آپ کہیں گے وہ ہم کریں گے،عمران خان نے کہا آپ کو خط لکھنا تب یاد کیوں نہیں آیا…
پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر افغان حکومت کا ردعمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر افغان حکومت کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے اور اس حملے کی مذمت کی گئی ہے.
افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان و نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں…
روس اور یوکرین کے درمیان مزاکرات کے دوران بڑی پیش رفت سامنےآگئی
بیلاروس(ویب ڈیسک)روس اور یوکرین کے درمیان مزاکرات کے دوران بڑی پیش رفت سامنےآگئی ہے اور فریقین نے شہریوں کے حوالے سے اہم نکتے پر اتفاق کرلیاہے۔
بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے اس مزاکراتی عمل کے بارے میں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور…
پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط
فوٹو: فائل
نیروبی( ویب ڈیسک )انسانی زندگی اور ماحول دشمن کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر ایک بڑا معاہدہ کرلیاگیاہے، پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔
عالمی معاہدے کے مطابق دستخط کرنے والے 175…
چینی کمپنی ‘ٹک ٹاک ‘کا ایک اور کھڑاک،ویڈیو دورانیہ 10منٹ کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک) چینی کمپنی 'ٹک ٹاک 'کا ایک اور کھڑاک،ویڈیو دورانیہ 10منٹ کردیا،30سیکنڈ کی ویڈیو سے شروع ہونے والا سفر 10منٹ تک پہنچنے پر چینی کمپنی معاصر امریکی کمپنیوں کو چیلنج کرنے لگی۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے…
بھارت نے پاکستان کو متنازعہ منصوبوں کے دورے کی یقین دہانی کرا دی
فوٹو: گلوبل ویلج سپیس فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک بھارت آبی ذخائر پر مزاکرات کے دوسرے دور میں بھارت نے پاکستان کو متنازعہ منصوبوں کے دورے کی یقین دہانی کرا دی ہے، مزاکرات میں پاکستانی وفد نے آبی جارحیت کا معاملا اٹھایا ۔
پاکستان اور بھارت…