Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
امریکہ کی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات پر وضاحت
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات پر وضاحت سامنے آئی ہے دونوں کی ملاقات پر امریکی میڈیا نمائندوں نے سوالات اٹھائے تھے.
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پریس کانفرنس کے…
افغانستان،مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان ، مزار شریف مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 87بتائی گئی ہے ۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مزارشریف کی مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں 31افراد…
لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی
فوٹو: اسکرین گریب
لندن( ویب ڈیسک)لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی، یہ خاتون سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک تھی۔
برطانیہ کے مشہور ہائیڈ پارک میں پاکستانیوں کی بڑی…
چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا
بیجنگ ( ویب ڈیسک) چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا ہے جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ سکتی ہیں اور قومی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھ سکتی ہے۔
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پریس…
امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے اور دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے.
اس حوالے سے سے سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے…
مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے
مشہد(ویب ڈیسک)ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے، مسلح شخص نے اچانک حملہ کردیا جس سے حملے میں 2 عالم دین جاں بحق ہوئے۔
تہران سے ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ایک چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 عالم دین شہید…
روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں،ولادی میر پیوٹن نے ان ممالک کو دوست ممالک کی فہرست سے بھی نکال دیاہے۔
اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا و برطانیہ سمیت…
ترکی کی تاریخی مسجد ‘ آیا صوفیہ ‘میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی
فوٹو: فائل
استنبول(ویب ڈیسک)ترکی کی تاریخی مسجد ' آیا صوفیہ 'میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی ، اس موقع پر مسجد میں موجود نمازی بھی بہت خوش دکھائی دیئے۔
ترکی کے شہر استنبول میں واقعہ ، آیا صوفیہ مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد…
چین کا پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت و قومی وقار کے دفاع و حمایت کااعلان
فوٹو: فائل
بیجنگ( ویب ڈیسک )چین کا پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت و قومی وقار کے دفاع و حمایت کااعلان سامنے آیا ہے اور کہا گیا ہے کہ سرد جنگ کے دور کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔
ترجمان چین حکومت کی طرف سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی…
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 2 بچوں کی پیدائش کے بعد گرل فرینڈ سے شادی
فوٹو : سوشل میڈیا
لندن(ویب ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 2 بچوں کی پیدائش کے بعد گرل فرینڈ سے شادی ہو گئی ہے، یہ شادی برطانوی جیل میں ہوئی ہے.
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو کچھ عرصہ قبل تہلکہ مچانے والے نیوز اسکینڈلز کے بعد دنیا بھر…