Browsing Category

انٹرنیشنل

سری لنکا میں مشتعل احتجاجی مظاہرین نے صدارتی محل پر چڑھائی کردی

کولمبو: سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مشتمل مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جبکہ حکومت نے دارالحکومت اور اطراف کے علاقوں میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا سرلنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے استعفے کے مطالبے کو لیکر سری…

امریکی کانگریس رکن الہان عمر اور میئر لند ن صادق خان کی ملاقات

فوٹو: ٹوئٹر صادق خان لندن : امریکی کانگریس رکن الہان عمر اور میئر لند ن صادق خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں رابطے قائم رکھنے پر اتفاق کیا گیاہے یہ ملاقات خواتین مسلمان ایم پیز کے ایک اجتماع کے موقع پر ہوئی۔ میئر لندن صادق خان کی طرف سے ٹوئٹر…

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے نارا شہر میں صبح ساڑھے گیارہ بجے ایوان بالا کے انتخابات سے قبل ایک تقریب میں تقریر کر رہے تھے جہاں اچانک انھیں ایک شخص نے گولی مار…

عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے

مکہ مکرمہ: منٰی میں حجاج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گیا اور کل میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج…

افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

فوٹو: افغان اردو لاہور : افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقامی پولیس اس واقعہ کو پلاٹ کیس بتا رہی ہے. اس حوالے سے افغان میڈیا ویب سائٹ 'افغان اردو' نے ‏بھارت میں 35 سالہ افغانی شہری خواجہ سعید چشتی کو فائرنگ کر کے قتل کر…

سعودی حکومت کاحج کے خطبے کا اردو سمیت 14زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان

ریاض:سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14زبانوں میں ہوگا حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت چودہ زبانوں میں ترجمہ کیا جائے…

کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر

اسلام آباد: کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر جیفری ساکس کا دعویٰ. کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بیان میں امریکی پروفیسرجیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا…

ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان سے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز ڈوب گیا،12ہلاک

بیجنگ: ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان کے باعث دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز سمندر برد ہوگیا۔۔جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 تاحال لاپتہ ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 2 جولائی کو پیش آیا تھاجس کے بعد سے…

دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل،مناسک حج کا آغاز کل سے ہو گا

مکہ مکرمہ :مناسک حج کا آغاز کل سے ہورہاہے ، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔رواں برس کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے حکام کے مطا بق سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کو بھی…

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی

فوٹو: روئٹر، اے پی کوپن ہیگن: ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی .دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس نے .فوری ایکشن لیتے ہوئے حملہ آور کوگرفتارکرلیاہے…