Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
سی پیک پاک چین تعلقات کی جد ید شکل ہے،وزیراعظم عمران خان
بیجنگ( نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے کے تحت روابط مزید بڑھانے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
آج (ہفتہ) بیجنگ میں دوسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے رہنمائوں کی گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی نمائندے کا افغانستان سے متعلق وزیراعظم کے بیان کا خیرمقدم
اسلام آباد(نیٹ نیوز)امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے وزیراعظم عمران خان کے افغانستان سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
اس حوالے سے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان اب افغانستان کے!-->!-->!-->…
بیجنگ،بیلٹ اینڈ روڈ فورم، وزیراعظم کی ترقی کیلئے 5 تجاویز
بیجنگ(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں ترقی کیلئے پانچ تجاویز پیش کر دیں، ان تجاویز میں وائٹ کالر کرائم کا خاتمہ، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے، ٹورازم کوریڈور، غربت میں کمی کیلئے فنڈ کا قیام اور آزاد تجارت کیلئے اقدامات!-->…
وزیراعظم عمران خان 4روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیر اعظم عمران خان 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی لیفنگ نے وزیراعظم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچنے پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل بیجنگ میونسپل کمیٹی لی!-->!-->!-->!-->!-->…
سری لنکا ، دہشتگرد حملوں میں مرنے والوں کی تعداد359ہو گئی
کولمبو(نیٹ نیوز)سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 359 تک پہنچ گئی۔
حملوں سے تعلق کے سلسلے میں پولیس نے مزید 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے،گرفتاریوں کی تعداد 58 ہوگئی ،دارالحکومت کولمبو میں!-->!-->!-->…
کولمبودھماکےکرائسٹ چرچ حملے کا ردعمل ہے،سری لنکن وزیردفاع
کولمبو ( نیٹ نیوز) سری لنکن وزیر دفاع رووان وجے وردانے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ملک میں ہونے والی دہشت گردی کرائسٹ چرچ حملے کے جواب میں کی گئی ہے۔
اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ میں بیان دیتے ہوئے!-->!-->!-->…
پاکستان اورایران کا اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینےپراتفاق
تہران(ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس کے بعد صحت کے شعبے میں!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان ایران پہنچ گیے، مشہد میں مختصر قیام
تہران (نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے،تہران پہنچنے سے قبل وزیراعظم عمران خان نے ایرانی صوبے خراساں کے دارلحکومت مشہد میں مختصر قیام کیا جہاں ان کا استقبال گورنر رضا حسینی نے کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے!-->!-->!-->!-->!-->…
سری لنکا، ایسٹر پر ہوٹلزاور گرجا گھروں میں دھماکے، 100افراد ہلاک
کولمبو(نیٹ نیوز) سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 100 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی چیف جسٹس پرملازم خاتون کوجنسی ہراساں کرنے کاالزام
نئی دلی( نیٹ نیوز)بھارتی چیف جسٹس رانجن گوگوئی کے خلاف سابق جونیئر کورٹ اسسٹنٹ نے جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرا دی۔
اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کی سابق ملازمہ نے 64 سالہ چیف جسٹس رانجن گوگوئی کے خلاف!-->!-->!-->…