Browsing Category

انٹرنیشنل

اسرائیلی آنسو گیس کے شیل ، فلسطینی خاتون نے گملے بنالئے

فلسطین(نیٹ نیوز) ایک فلسطینی خاتون نے اسرائیلی ٹیئر گیس سے بھرے شیل اکٹھے کرکے ان میں خوشبودار پھول لگاکر امن کا پیغام دیا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے خوف اور دہشت کے اس میدان میں فلسطینی خاتون امن کے بیج بو رہی ہیں وہ بھی اسرائیل کے جانب سے

میڈیاپرچلنےوالی بیشتر خبریں حقائق کےمنافی ہیں،چینی سفارتخانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کےسفارتخانے کا جعلی شادی سکینڈل میں گرفتار چینی باشندوں سے متعلق سخت موقف، کہا جرائم پیشہ افراد کو پاک چین دوستانہ تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ چینی سفارتخانہ کے تر جمان کا کہنا ہے کہ شادی

امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کرتے ہوئے صنعتی دھاتوں کی برآمدات پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ایران کی جانب سے یورینیئم افزودگی دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے،

غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری، بچوں سمیت4 افرادجاں بحق 40زخمی

غزہ(نیٹ نیوز) اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری کے نتیجے میں حاملہ خاتون اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں تیسرے روز بھی اسرائیل کی جانب سے شیلنگ اور بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی حملوں کی شدت سے

پاکستان کڈنی سنٹر ایبٹ آباد کے زیر اہتمام آگاہی تقریب

الریاض (ابرار تنولی) پاکستان کڈنی سنٹر ایبٹ آباد کے زیر انتظام سعودی عرب کے شہر الریاض کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کثیر تعداد میں ڈاکٹرز اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے افراد نے تقریب میں شرکت کی، مہمان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی کرلی۔ نیوز ی لینڈ کی وزیراعظم کے دفتر نے بھی جیسنڈا آرڈرن اور ٹی وی میزبان کلارک گے فورڈ کی منگنی کی تصدیق کردی ہے۔ نیوزی لینڈ کی

مولانا مسعوداظہر کو سلامتی کونسل نے دہشتگرد قرار دے دیا

نیویارک(نیٹ نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا تکنیکی اعتراض ختم کیے جانے کے بعد سلامتی کونسل کی 1267 پابندی کمیٹی نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا۔ سلامتی کونسل میں مسعود اظہر پر

چین کے ساتھ پشاور سے کراچی تک ریلوے ٹریک ڈبل کرنے کا معاہدہ

بیجنگ(ویب نیوز) پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے معاہدے 'ایم ایل ون' پر دستخط کر لیے گئے جس کے تحت پشاور سے کراچی تک ریلوے کا ڈبل ٹریک بنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے 'ایم ایل ون' معاہدے پر

پاکستان اور چین نے آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پر دستخط کر دیے

بیجنگ(نیٹ نیوز) پاکستان اور چین نے آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پر دستخط کردیے جس کے تحت پاکستان کو 313 مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی فری رسائی ملے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آزادنہ تجارتی

بیجنگ، وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

فوٹو: فائل بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور چین کے صدر شی جن پنگ کی بیجنگ کے گریٹ ہال میں ملاقات ہوئی جس کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کے امور اور علاقائی امن پر بات چیت کی گئی۔ چین کے ناہب صدر سے ملاقات ملاقات کے دوران دونوں