Browsing Category

انٹرنیشنل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارت ہم منصب سے غیر رسمی ملاقات

بشکک(نیٹ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سشما سوراج سے

ایران امریکہ کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے گا،ہنر دوست ایرانی سفیر

اسلام آباد(زمینی حقائق )ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے کہا ہے امریکہ اور اس کے اتحادی طبل جنگ بجا رہے ہیں،ایران امریکہ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ایک افطار ڈنر سے

آسٹرین خاتون کاحجاب میں پارلیمنٹ سےخطاب،حجاب پابندی پراحتجاج

ویانا (نیٹ نیوز) حجاب پر پابندی کے خلاف اسٹرین خاتون نے حجاب پہن کر اپنے ساتھیوں سے سوال کیا کہ ’حجاب سے کچھ بدل گیا، کیا میں اب رکن پارلیمنٹ مارتھا بیسمین نہیں رہی‘؟ آسٹریا میں پارلیمنٹ کی اکثریت کی عدم موافقت کے باوجود پرائمری اسکولوں

امریکی صدر نے ایران کو ختم کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو باضابطہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ جنگ چاہتا ہے تو یہ اس کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہوگا۔ امریکا اور ایران کے

عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی سر براہ اجلاس طلب

اسلام آباد (نیٹ نیوز) عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی سربراہ اجلاس30 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ سعودی عرب نےمشرقی وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور خطےمیں پیداہونےوالی کشیدگی پرغور کے لئے عرب لیگ اور خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی سربراہ

پاکستانی سفیر کی سعودی نائب وزیر داخلہ سے ملاقات

الریاض (زمینی حقائق) سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز کی سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر نصیر عبدالعزیز عبداللہ الداؤد سے ملاقات۔ ملاقات میں دوطرفہ امور پر گفتگو کے علاوہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے دوران

اتحادی فوج کا فضائی حملہ،17افغان پولیس اہلکار ہلاک

ہلمند(نیٹ نیوز)افغانستان کے صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں17 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے افغانستان کی صوبائی کونسل کے سربراہ عطاء اللہ افغان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اتحادی افواج نے فضائی حملہ اس وقت

سعودیہ میں قید پاکستانی جلد رہا ہوں گے، راجہ علی اعجاز

ریاض(زمینی حقائق ) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے سعودیہ میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ہم مستقل سعودی اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔ سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سینئرصحافی مبشر انوار کی طرف سے ریاض میں دی

آسام ،مسلمان رکشہ ڈرائیور نے کرفیو میں ہندو حاملہ خاتون ہسپتال پہنچا دی

آسام( نیٹ نیوز) بھارت میں ایک مسلمان رکشہ ڈرائیور نے کرفیو کے باوجود جان پر کھیل کر ہندو حاملہ خاتون کو بروقت اسپتال پہنچا کر انسان ہمدردی کی مثال قائم کر دی. یہ واقعہ بھارتی ریاست آسام کے قصبے ہیلاکاندی میں پیش آیا جہاں ایک مسلمان رکشہ

سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے

ریاض( نیٹ نیوز)سعودی عرب کی دو آئل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے نتیجے میں پمپنگ اسٹیشنز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ اس حوالے سے غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر توانائی خالد الفالیح کا کہنا ہے کہ بحیرہ احمر کی 'یانبو پورٹ' پر یمن سے