Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرنیشنل
وزیراعظم عمران خان کا او آئی سی سربراہ اجلاس سے خطاب
مکہ المکرمہ (نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں جب کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم وبربریت کا سلسلہ بند کیا جائے۔
وزیراعظم پاکستان عمران خان او آئی سی کے 14 ویں سربراہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے، انھوں نے!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات
فاہل فوٹو
مکہ المکرمہ( نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے بعد جاریہ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات او آئی سی سربراہ اجلاس کے سائیڈ لائنز پر ہوئی جس!-->!-->!-->!-->!-->…
الریاض، فالکن کلب نے فلڈلائٹ کر کٹ ٹورنا منٹ جیت لیا
الریاض (زمینی حقائق) دارلحکومت ریاض میں اے ایس اکیڈمی کی جانب سے پاکستانی بچوں میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پانچ ٹیموں نے شرکت کی۔
ٹورنامنٹ کے دوران بچوں نے کرکٹ کے سنسنی خیز میچز کھیلے اور شاندار!-->!-->!-->…
او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں، شاہ محمود
جدہ(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پلواما واقعہ کے بعد او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں ہے۔
آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ میں ہیں وزیر خارجہ شاہ محمود!-->!-->!-->…
ٹوکیو میں سکول کے بچوں پر حملہ،3ہلاک ، 18زخمی
ٹوکیو( نیٹ نیوز)جاپان میں ایک شخص نے اسکول کے بچوں پر چھرے سے وار کردیئے، کمسن طالبہ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے بس کے انتظار میں کھڑے اسکول کے بچوں پر چھرے سے حملہ کیا جس!-->!-->!-->…
ایران حکومت نہیں، جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں، ٹرمپ
ٹوکیو(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا!-->!-->!-->…
چین کے نائب صدر ونگ کیشن کل پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین کے نائب صدر وانگ کیشن تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وانگ کیشن صدر مملکت اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
چینی نائب صدر کا دورہ دونوں ملکوں کید رمیان اعلیٰ سطح رابطوں کا!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 3پاکستانی جاں بحق
ریاض(ابرار تنولی ) سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار!-->!-->!-->…
برطانوی وزیراعظم ٹریسامئے کا مستعفی ہونے کا اعلان
لندن( نیٹ نیوز)برطانوی وزیراعظم ٹریسا مئے نے قوم سے خطاب میں وزارت اعظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
جمعہ کو ڈاوٴننگ اسٹریٹ سے قوم سے خطاب میں ٹریسا مئے نے کہا کہ وہ بطور کنزرویٹو پارٹی لیڈر 7 جون کو استغفیٰ دے دیں گی۔
ٹریسا!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی، کانگریس نے ہار مان لی
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادی جیت کر ایک بار پھر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے۔
لوک سبھا کی 542 نشستوں کے لیے 7 مراحل میں ہونے والے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے مطابق نریندر مودی کی!-->!-->!-->!-->!-->…