Browsing Category

انٹرنیشنل

دوحہ میں مزاکرات ہیں شادی نہیں ہورہی، ترجمان طالبان

کابل (نیٹ نیوز)قطر میں مزاکرات کیلئے افغان حکومت کی 250رکنی ٹیم کی خبروں پر ترجمان طالبان ذبیح اللہ نے دلچسب تبصرہ کیا ، کہتے ہیں دوحہ میں مزاکرات ہو رہے ہیں شادی نہیں ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ

پاکستان،یورپ،امریکہ میں فیس بک،وٹس اپ اور انسٹاگرام تعطل کاشکار

یورپ اورامریکا سمیت ایشیا کے مختلف ممالک میں صارفین کوسوشل میڈیا سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا رہا۔ اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروس معطل ہوگئی۔ پاکستان سمیت دنیا بھر

نیپال، چھوٹاطیارہ دو ہیلی کاپٹرز سے ٹکرا گیا، 3افراد ہلاک

کھٹمنڈو(نیٹ نیوز) نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر

اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

سان فرانسسکو( نیٹ نیوز)اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابند یاں عارضی طور پر ختم کردیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا

جاپان کی نئی ویزہ پالیسی , غیرملکیوں پراپنے دروازے کھول دیے

ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے، لاکھوں بلیو کالر ملازمین کی تلاش میں یہ نئے قوانین نافذ کیے گئے ہیں۔ جاپان کی تاجر برادری نے اس حکومتی فیصلے اور ویزے کے

عالمی قوتیں سیاسی حل کیلئے لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں، لیبین سفیر

اسلام آباد ( وقار فانی)پاکستان میں متعین لیبیا کے سفیر نظار احمد نبیہ نے کہا ہے عالمی قوتیں لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں کہ وہ واپس اپنی پوزیشن پر جائیں اور لیبیا کے مستقبل کے لئے معاملے کا سیاسی حل نکالا جائے۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد

پاکستان نے2 2سو بھارتی سکھ یاتریوں کوویزےجاری کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج سکھ یاتریوں کی آمد پر انتظامات کاجائزہ لینے حسن ابدال جائیں گے، پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے۔ پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200

ایم کیوایم کےرہنماوں کی الطاف حسین کوعمران فاروق قتل کا راز افشاء کرنے کی دھمکی

فوٹو: فائل لندن(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق سینیئر رہنما محمد انور اور محمد طارق نے بانی ایم کیو ایم کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پروپیگنڈا بند نہ ہوا تو وہ عمران فاروق قتل کا راز اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رپورٹ کردیں گے۔ اس حولے سےجیو نیوز

امریکا نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں پاسداران انقلاب کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار