Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
سب لوگ عمران خان کے پیچھے پڑگئے ہیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ ستمبراکتوبراہم مہینے ہیں اسمبلی کی مدت میں صدر کی منظوری کے بغیر اضافہ نہیں ہو سکتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ 70وزرا،240کا…
افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ،3 جوان شہید
راولپنڈی : افغانستان سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ،3 جوان شہید،پاک فوج نے بھرپوری جوابی کارروائی کی۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بین الاقوامی سرحد پار افغانستان سے دہشتگردوں نے خرلاچی، ضلع کرم میں پاکستانی فوجیوں پر فائرنگ کی۔…
سوات میں بم دھماکہ ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق
مینگورہ : سوات میں بم دھماکہ ، امن کمیٹی کے رکن سمیت 5 افراد جاں بحق، ڈی پی او زاہد مروت کی طرف سے اموات کی تصدیق کی گئی۔
دھماکہ خیبر پختونخواہ میں سوات کے علاقے برہ بانڈئی میں ہوا ، مرنے والے امن کمیٹی کے رکن کا نام ادریس خان بتایا گیاہے۔…
زہر کھانے کے پیسے نہیں،مزید 8 معاونین شامل، بڑی ‘کابینہ ایمپائر’ کھڑی کردی گئی
اسلام آباد: زہر کھانے کے پیسے نہیں،مزید 8 معاونین شامل، بڑی 'کابینہ ایمپائر' کھڑی کردی گئی ،وفاقی کابینہ میں مزید 8 معاونین خصوصی شامل کردیئے گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے معاونین خصوصی میں نوابزادہ افتخار خان ،مہر ارشاد سیال، رضا ربانی، کھر…
پی ٹی آئی نے اپنے ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست واپس لے لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست واپس لے لی۔
تحریک انصاف نے اپنے ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائردرخواست واپس لے لی۔اسلام ا?باد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر…
صرف 22 یونٹس کا بل 10 ہزار سے زائد کیسے ہوسکتا ہے؟
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار و اداکارفخرعالم نے بجلی کا بل زیادہ آنے پر کے الیکٹرک سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف 22 یونٹس کا بل 10 ہزار سے زائد کیسے ہوسکتا ہے؟۔
اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاوٴنٹ سے بجلی کے بل کی تصویر شیئر کرتے…
لاپتہ شہری کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کوکل طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری کیس کی بازیابی کے لیے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو کل تک کی مہلت دے دی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ آپ کے پاس بہترین انٹیلی جنس ایجنسی ہے اگر وہ ناکام ہوتے ہیں تو عدالت ان کے خلاف بھی…
مسجد نبوی واقعہ، درخواست گزاروں کو غیر ضروری ہراساں نہ کریں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسجد نبوی واقعے پر شیخ رشید اور فواد چوہدری سمیت دیگر تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے خلاف مقدمات میں درخواست گزاروں کو غیر ضروری ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر…
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ۔
وزیر اعظم شہباز کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں حکومتی کوٹے پر حجاج کی اوور بکنگ کے معاملے کی انکوائری رپورٹ زیرِ بحث آئی۔
اجلا س کو…
دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے بند باندھنا لائق تحسین ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دادو گرڈ اسٹیشن کو محفوظ بنانے کے لئے 36 گھنٹے میں بند باندھنا لائق تحسین ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دادو گرڈ اسٹیشن کی سیلاب سے حفاظت کے لئے…