Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شہباز گل کی رہائی کے بعد پہلی ٹویٹ، پوری پارٹی کو شہباز پر فخر ہے، فوادچوہدری کا بھی شہبازگل کی قید سے رہائی پانے کے حکم تک ثابت قدم رہنے پر ردعمل۔
ٹوئٹر پربیان میں فواد چوہدری نے کہا شہباز گل جس بہادری سے کھڑے رہے اس…
عمران خان کا بیان ناقابل معافی نہیں، مریم نواز
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان ناقابل معافی نہیں، ججز کو اس معاملے کو دیکھنا ہوگا اگر عمران خان کو چھوٹ دی گئی تو کل کسی کی عزت محفوظ نہیں ہوگی ۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
وزیراعظم شہبازشریف کی ازبک صدر سے ملاقات، وفود مزاکرات، خضر کمپلیکس دورہ
فوٹو: وزیراعظم آفس
ثمرقند: وزیراعظم شہبازشریف کی ازبک صدر سے ملاقات، وفود مزاکرات، خضر کمپلیکس دورہ کیا ہے جب کہ اس سے قبل ایس سی او سربراہمی اجلاس میں شرکت کیلئے وفد کے ہمرا ہ ثمر قند پہنچنے پر ائرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعظم ازبکستان…
شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا
فائل :فوٹو
اسلام آباد: شہباز گل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا، جیل سے باہر آنے کے بعد شہبازگل نے میڈیا سے گفتگو نہیں کی اور وہ ساتھیوں کے ہمراہ اسلام آبد کی بجائے موٹروے کی طرف چلے گئے۔
شہباز گل کو بڑا ریلیف…
مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے مہنگائی عروج پر ہے، آئی ایم ایف نے ناک سے لکیریں نکلوائیں، شہبازشریف نے وکیلوں کے کنونشن میں ملکی مسائل کا تفصیل سے ذکرکیا۔
اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں وزیراعظم نے کہانی سنائی ۔کامیابی…
خاتون جج دھمکی کیس ،عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر دہشتگردی کے مقدمے میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔۔ عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالات کے جواب میں کہا کہ شہبازگل پر تشدد کے حوالے اپنی تقریر میں قانونی ایکشن…
لیگی رہنما عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
لاہور: سیشن کورٹ میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت کے دوران عدالت نےلیگی رہنما عطا تارڑ سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع، عدالت نے شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
سیشن کورٹ میں پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس کی…
وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے ” اگست اور ستمبر “کے بجلی بلز معاف کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
صحبت پور: وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے ” اگست اور ستمبر “کے بجلی بلز معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کا ہاتھ تھام لیں، آج سیاست دفن کردیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے سیلاب سے متاثرہ…
حسیب حمزہ کی گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں ،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری کو عدالت کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو کیس کی تفتیش اپنی نگرانی میں کرنی کا حکم دیتے ہوئے 10 دن میں رپورٹ طلب کر لی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
مریم نواز پاسپورٹ واپسی کی درخواست قابل سماعت قرار، فریقین کو نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
لاہور :لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپسی کی درخواست قابل سماعت قرار، فریقین کو نوٹسز جاری ۔ وفاقی حکومت و نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں…