Browsing Category

نیشنل

نوازشریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر نیب نے انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت قومی احتساب…

ریحام خان کی کتاب کی رونمائی پر پابندی عائد

فائل فوٹو ملتان (ویب ڈیسک )مقامی سول عدالت نے ریحام خان کی کتاب کی رونمائی کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ تحریک انصاف لائرز ونگ کیصدر غلام مصطفیٰ چوہان کی جانب سے ملتان کی سول کورٹ میں ریحام خان کی کتاب کی رونمائی روکنے کے لئے درخواست…

متحدہ مجلس عمل کا 12نکاتی انتخابی منشور کااعلان

اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) متحدہ مجلس عمل نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بارہ نکاتی منشور کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران منشور کااعلان کیاگیا مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں سودی نظام کا خاتمہ کریں گے، ملک میں باوقار اور آزاد…

جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کونگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر کردیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں خیبر پختونخوا میں نگراں وزیراعلی کے لئے اسپیکر صوبائی اسمبلی کی جانب سے بھجوائے…

نگران وزیراعظم نے بدترین لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نگران وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے ملک میں بد ترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا، بہتری کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت ملک میں بجلی کی صورتحال پرنگران وزیراعظم کی زیرصدارت پاور سیکٹر کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہیں ایم…

6 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چھ رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا تمام کو وزارتوں کے قلمدان بھی سپرد کر دیئے گئے ہیں۔ نگران کابینہ کی حلف کی تقریبایوان صدر میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے نگران کابینہ سے حلف لیا ، کابینہ میں شمشاد اختر ،…

عائشہ گلالئی کی خواجہ سراوں کے ہمراہ پر یس کانفرنس

فوٹو: اسکرین گریب۔ اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ عائشہ گلالئی نے چار خواجہ سراءوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ سراء نایاب علی حلقہ این اے…

احسن اقبال نے ریحام خان کی مریم نواز سے ملاقات کروائی، فواد چوہدری

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب تو ابھی آئی نہیں لیکن چرچے جاری ہیں، اب فواد چوہدری نے اسے احسن اقبال اور مریم نواز کی کوششوں کی تخلیق قرار دے دیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کہتے ہیں حقیقی اپوزیشن کی آواز…

کے پی, نگران وزیراعلیٰ پراجلاس بے نتیجہ ، فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم، معاملا الیکشن کمیشن کے پاس چلا گیا۔ آج کے پی ہاوس اسلام آباد میں تحریک انصاف کے شاہ فرمان اور جے یو آئی کے محمود بیٹینی…

قومی اسمبلی کے 5سال ، کارکردگی پر فافن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 14ویں قومی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی نے حکومت کے 182 جبکہ 23 نجی بل منظور کیے۔ پانچ آئینی ترامیم منظور کیں جن میں فاٹا کو خیبر…