Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نواز شریف، مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو ایک اور خط لکھ دیا۔
نیب کے خط میں کیپٹن (ر) صفدر، حسن اور حسین نواز کا نام بھی ای سی ایل…
سپریم کورٹ نے موبائل کارڈز پر وصول کیے جانیوالے ٹیکسز معطل کردیئے
لاہور(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے موبائل فون کے بیلنس ری چارج کارڈ پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز معطل کردیئے۔
لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں موبائل فون پر اضافی ٹیکسز کے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے ٹیکسز معطل…
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے اضافہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک )نگران حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا اور پٹرول کی قیمت میں 4روپے 26پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 55پیسے فی لٹر کا اضافہ کردیاہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق پیر کو ہی رات بارہ بجے ہو گیا ہے۔ وزارت خزانہ…
چوہدری نثار کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان
فائل فوٹو
راولپنڈی(ویب ڈیسک )سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار نے آزار حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ میں اظہارخیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے…
شریف فیملی کےکیسز کا ایک مہینے میں فیصلہ کریں۔ چیف جسٹس
لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز کے خلاف تینوں ریفرنس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق وزیراعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور…
عوامی نیشنل پارٹی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا
فوٹو:فائل
پشاور(ویب ڈیسک )عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔
اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چار سدہ 2 سے الیکشن لڑیں گے جب کہ پارٹی کے سینئر رہنما غلام…
نواز شریف کاچوہدری نثار کو ٹکٹ دینے سے انکار، شہباز شریف کااصرار
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) قیادت کے بارے میں سخت بیانات، تلخ جملوں اور کھلی تنقید کا نتیجہ آگیا، جیو نیوز کے مطابق قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے الیکشن کے لیے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے سے انکار کردیا جبکہ ان کے بھائی شہباز…
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں کانٹے دار مقابلے
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے درمیان سات حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
راولپنڈی میں 2013 کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے فتح حاصل کی تھی، حنیف عباسی سمیت مضبوط…
اصغرخان کیس، نواز شریف نے جواب جمع کرادیا، پیسے لینے کی تردید
فائل فوٹو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے آئی ایس آئی اور مہران بینک کے مالک یونس حبیب سے رقم وصول کرنے کی تردید کردی ۔
اصغر خان عملدرآمد کیس میں آئی ایس آئی سے رقم وصول کرنے کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے نواز شریف، جاوید…
تحر یک انصاف نے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف نے جولائی میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ٹکٹوں کے اجرا کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کی 5 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔
پی ٹی آہی نے قومی اسمبلی کے 173…