Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، وزارتِ داخلہ
اسلام آباد: ( ویب ڈیسک) نگران وزیرِاعظم کو پیش کرنے کیلئے وزارتِ داخلہ کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں نہیں تھا، نیب کی درخواست پر بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔
اس حوالے سے دنیا نیوز کی رپورٹ…
آج عیدکا چاند نظر آ سکتا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی حتمی اعلان کرے گی
اسلا م آباد ( ویب ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی اجلاس آج کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہو گا
شہری شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی شہادت زونل کمیٹی کو دے سکیں گے۔ مرکزی اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی…
چوہدری عبدالغفور کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کااعلان
اسلام آباد( ویب ڈیسک) چودھری عبدالغفور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کردیاہے۔
پارٹی چھوڑنے کے اعلان کی تصدیق انھوں نے زمینی حقائق سے گفتگو کرتے ہوئے کی۔ ان کا کہنا تھا ن لیگ کا نیا بیانیہ وفاقِ پاکستان کے منافی ہے۔
چودھری…
موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)موبائل فون کمپنیوں نے 100 روپے کے موبائل کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے جیو نیوز کی طرف سے ذرائع کے حوالے سے دی گئی رپورٹ میں بتایاگیا ہے موبائل فون کمپنیوں نے سپریم کورٹ کے حکم پر صارفین کو…
چاروں صوبوں کے آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل
فوٹو:جیو نیوز ویب سائٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )چاروں صوبوں کے آئی جی اور چیف سیکریٹری تبدیل ، نئی تعیناتیاں کر دی گئیں۔
چیف الیکشن کمشنر کے خط پر نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ سطح پر…
شیخ رشیداحمد کو سپریم کورٹ نے اہل قرار دے دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔ نااہلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست خارج کر دی گہی۔
شیخ رشید کی نااہلی کے لیے درخواست مسلم لیگ (ن) کے رہنما شکیل اعوان نے دائر کی…
پرویز مشرف کو واپسی کے لیے سپر یم کورٹ کی کل 2 بجے تک کی مہلت
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کو سپریم کورٹ نےوطن واپسی کے لیے کل دوپہر 2 بجے تک کی مہلت دے دی۔نہ آہے تو قانون کے مطا بق کارواہی اور کاغزات کی جانچ پڑتال بھی نہیں ہونے دی جا ہے گی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم…
صوبائی چیف سیکرٹری اور آ ئی جیز کل تک تبدیل کئے جائیں، الیکشن کمیشن
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دے دیا، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو خط لکھ دیا۔ حکومت کو کل تک بدلنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی…
آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
راولپنڈی (ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغان صدر اشرف غنی سے ون آن ون ملاقات،اتحادی فوج کے کمانڈر سے بھی ملے ، دونوں ممالک کے وفود کی سطح پر بھی مزاکرات ہوئے،دونوں ممالک کا خطے میں امن واستحکام کیلئے کوششیں جاری رکھنے پر…
خواتین کی مخصوص نشستیں۔ ن لیگ اور تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کو نا م دے دیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے نام الیکشن کمیشن کو دے دیئے
تحریک انصاف نےقومی اسمبلی کے لئے18اور پنجاب اسمبلی کیلئے66نام جمع کرائے گے ہیں۔
پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے لئے جو نام جمع کرائے ہیں…