Browsing Category

نیشنل

کیپٹن صفدر گرفتار ،آج عدالت پیش کیا جا ہے گا

راولپنڈی( ویب ڈیسک )ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے ایک سال قید کی سزا پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے راولپنڈی سے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حوالے سےنیب اعلامیے کے…

پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )سپریم کورٹ کا نوٹس،،، عوام کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں تحفہ مل گیا ،نگران وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 6 روپے 37 پیسے تک سستی کر دیں۔ وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پٹرول 4 روپے 26 فی…

پیپلز پارٹی خواتین امیدواروں میں پہلے نمبر پر

اسلام آباد(وقار فا نی سے)پیپلز پارٹی نے جہاں سینیٹ الیکشن میں تھر کی ایک خاتون کو ٹکٹ دے کر شہرت کمائی وہاں عام ا نتخابات میں بھی تمام جماعتوں پر برتری حاصل کرتے ہوئے 43 خواتین کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ الیکش کمیشن آف پاکستا ن کی جا نب سے عام…

نواز شریف کو 10مریم نواز7کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کو سزائیں سنا دیں۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب سردار مظفر نے جمعے کو عدالت کے باہر فیصلہ سناتے ہوا بتایا تھا…

عامر کیا نی کو بھر پور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک )راولپنڈی این اے 61 میں پاکستان تحریک انصاف سینئر مرکزی لیڈر اور نارتھ پنجاب کے صدر کا اپنے انتخابی حلقے میں دورہ اس موقع پر وارڈ نمبر 7 کے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا ۔ اس موقع پر کشمیر کمیونٹی…

نواز شریف و شریف فیملی کو سزا یا بری! فیصلہ6جولائی کو ہوگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ6جولائی تک محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تقریباً ساڑھے 9 ماہ کیس کی سماعت کی، نواز شریف کے…

کرک کی سیاسی قیادت مساہل حل کرنے میں ناکام رہی۔ شاکر ذیشان خٹک

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے34 کرک سے جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار شاکرذیشان خٹک نے کہاہے کہ ضلع کرک کی موجود ہ سیاسی قیادت عوام کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ہر الیکشن میں عوامی مسائل حل کرنے کے بلند…

تحریک انصاف کے 244امیدوار قومی اسمبلی411صوبوں میں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 244 کھلاڑی میدان میں اتار دیئے ، جنرل نشتوں پر 14 خواتین بھی میدان میں اترنے کے لیے تیار،،جبکہ صوبائی اسمبلیوں کے لیے 411کھلاڑی میدان میں شیر،تیر اور دیگر جماعتوں کا مقابلہ کریں گے ،…

پاکستان انتخابات۔ 10کروڑ5 5لاکھ ووٹرزکی فہرست جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عام انتخابات کیلئے ووٹرز کی حتمی فہرستیں ریٹرننگ افسران کو فہرستیں بھجوا دی گئیں، ملک میں ووٹرز کی کل تعداد10 کروڑ59 لاکھ55 ہزار409 ہو گئی۔ الیکشن کمیشن سے جاری اعدادو شمار کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد5 کروڑ92 لاکھ24…

گرفتاریوں اور نا اہلیوں نے شفاف الیکشن پر سوالیہ نشان لگادیا، شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کی گرفتاریوں اور نااہلیوں نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان…