Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی
پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کمیشن کے مستقل ملازمین کو ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ نے احتساب کمیشن ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے، کابینہ نے کمیشن…
شکریہ پاکستان، شکریہ عمران خان، نجوت سنگھ سدھو
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹر نجوت سنگھ سدھو نے کرتار پور راہداری کھولنے پر پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیاہے
بھارتی کرکٹر نے سینٹر فیصل جاوید کو ٹیلی فون کیا ہے ان کا کہنا تھا کہاسلام آبادکرتار پور راہداری کھولنے پر…
این آر او کرنا ہوتا تو لندن سے آکر جیل نہ جاتا، نوازشریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نوازشریف کہتے ہیں این آر او کرنے والا لندن سے آ کر جیل نہیں جاتا اور میں اکیلا جیل نہیں گیا بلکہ میری بیٹی بھی ساتھ ہی جیل گئی۔
سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، جس کے بعد انہوں نے…
قومی اسمبلی کی کارروائی پارلیمانی آداب کے مطابق چلانے پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی کارروائی کو پارلیمانی آداب کے مطابق چلانے کا فیصلہ، سپیکر کی صدارت میں کمیٹی بنا دی گئی، تمام جماعتوں نے بھر پورتعاون کی یقین دہانی کراد ی۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں اجلاس…
ملائشین خاتون اول کی عمران خان کے ساتھ فرمائشی تصویر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے دوران دلچسپ لمحات,ملائشیا کی خاتون اول بھی کپتان کی فین نکلیں,عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کر ڈالی۔
ملائشین وزیراعظم اور خاتون اول کی عمران خان سے ملاقات کے دلچسپ لمحات…
قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،متعدد طلبہ زخمی ، پولیس طلب کی گئی۔
طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی میں پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب کی گئی ہے بتایا جاتاہے کہ…
پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے، آرمی چیف
اسلام آباد( ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کردار جاری رکھے گا لیکن پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے کہا ہے پاکستان…
وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)عید میلاد النبیﷺکے سلسلے میں اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین کانفرنس شروع ہوئی۔
کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلاحی ریاست احساس اور رحم کے جذبے سے قائم ہوتی…
پاکستان کے سخت ردعمل کے بعد امریکہ کا تحریری رابطہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان اور اس پر پاکستان کے ردعمل اور احتجاج کے بعد امریکی حکومت نے پاکستان سے تحریری رابطہ کیا ہے۔
اس حوالے سے سفارتی ذرائع کے مطابق سینیئر امریکی حکام نے پاکستان کے وزارت خارجہ سے…
امریکہ آج پاکستان کی وجہ سے محفوظ ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔اور کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کس امریکی اتحادی ملک نے قربانیاں دی ہیں
اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر کے ٹویٹ…