Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیر اعظم عمران خان نے آج(منگل) سکھ برادری کے مقدس مقام گوردوارہ بابا صاحب تک براہ راست رسائی کے لیے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پروزیر…

کرتار پور بارڈر تقریب ،نجوت سدھو اور بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا

لاہور(ویب ڈیسک )بھارتی پنجاب کے وزیر نجوت سنگھ سدھو سمیت بھارتی وفد کرتار پور بارڈر تقریب میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ سیاحت اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو سمیت بھارتی وفد کرتار پور…

بھارتی سکھ یاتری کی راولپنڈی میں کامیاب انجیو پلاسٹی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)بھارت سے آہے 63 سالہ سکھ یاتری کی راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال میں مفت کامیاب اینجوپلاسٹی کرکے دن کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈال دیاگیا۔   آر آہی سی میں سکھ یاتری کی اینجوپلاسٹی چیف ایگزیکٹیو آفیسرماہر امراض قلب…

چوہدری نثار نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتادی۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام 'آپس کی بات' میں میزبان منیب فاروقی  سے گفتگو کر رہے تھے۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ الیکشن سے کچھ عرصہ پہلے…

اسلام آباد،پہلی ٹرانس جینڈر نے ڈرائیور لائسنس حاصل کرلیا

اسلام آباد( وقار فانی)اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ٹرانس جینڈر لیلیٰ علی نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے پاکستان میں ٹرانس جینڈر اپنے حقوق کے لیے سرگرداں ہیں،انہیں شناخت مل چکی ہے ووٹر لسٹ میں بھی ان کے ناموں کا…

کیپٹن صفدرعلیل،نجی اسپتال میں داخل

لاہور(ویب ڈیسک )نوازشریف کے داماد اور لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کو ناسازی طبیعت کے باعث اسپتال داخل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپٹن (ر) محمد صفدر کو طبیعت بگڑنے پر لاہور کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہے، لیگی رہنما کو سینے اور…

حویلیاں ، بچوں کی لڑائی پر فائرنگ،3سگے بھائیوں سمیت7افراد قتل

ہری پور (ویب ڈیسک )حویلیاں کے نواحی علاقہ رجوعیہ میں بچوں کے جھگڑے پر دو گروپوں میں تصادم ، 3سگے بھائیوں سمیت7 افراد قتل، 2 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق رجوعیہ میں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے آپس میں لڑ پڑے تھے جس کے بعد دونوں گروپ ایف آئی آر…

نجوت سدھو کی 28نومبر کو پھر پاکستان آمد،وزیراعظم کی دعوت قبول

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان 28 نومبر کو کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو بھی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو کو…

کرتار پور بارڈ ر کھولنے کا معاملا ابھی طے ہونا ہے، بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا ہے کرتارپور راہداری کھولنے کا معاملا بات چیت میں طے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا کی غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہابارڈر کھولنے کا معاملہ پاک بھارت سفارتی…