Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو نااہل قرار دینے پر الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج جاری، شہر شہر ریلیاں، سڑکیں بلاک کردی گئیں۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو نااہل…
مریم نواز کا عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا،میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔
ٹویٹر پر بیان میں مریم نواز نے الیکشن کمیشن کے…
عمران خان کا نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ویڈیو پیغام جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے.…
یہ فیصلہ نہیں شریفوں کا رانجھا راضی کیاگیاہے ، بابراعوان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحرانصاف کے رہنما نے کہا ہے یہ فیصلہ نہیں شریفوں کا رانجھا راضی کیاگیاہے ، بابراعوان نے کہا یہ فیصلہ دیا،چند گھنٹوں میں ختم ہوگا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل بابراعوان کاکہنا تھاکہ یہ کوئی فیصلہ نہیں…
تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی اسلا م آباد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا عمران خان کی نااہلی اسلا م آباد ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا اعلان سامنے آیاہے، بابراعوان کاکہنا ہے یہ فیصلہ چند گھنٹوں یا ایک دو دن کےلئے ہے۔
الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد پی ٹی آئی کے سیکرٹری…
وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے وزیراعظم شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کردئیے۔
رجسڑار آفس کی جانب سے درخواست پر 6 اعتراضات عائد کیے گئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ کیس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عوامی…
الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی بنیادوں پر فیصلہ دیا تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔اپنے کیس ختم،غریب کے لیے مہنگائی اور معاشی کفن ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک…
علی وزیر کا معاملہ بھی حل کردیں اس کے لئے کوئی نہیں بولتا،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف کیسز کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ نئے رولز کے مطابق کسی بھی پارلیمنٹرین کو اس وقت تک گرفتار…
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔
سنگاپور میں ٹی راج کمار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا…
عمران خان کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عمران خان کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا گیا، عمران خان کرپٹ پریکتسز میں میں ملوث قرار دے کر ان کی اسمبلی رکنیت ختم کر دی گئی.
الیکشن کمیشن ن توشہ خانہ کا فیصلہ سنا دیا ہے، آج دن 2 بجے 4 رکنی کمیشن نے فیصلہ…