Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا
فوٹو : اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان کردیا، انھوں نے کہ حکومت سے الیکشن کی طرف جانے کی امید نہیں ہے۔
اسلام آباد میں رہائی پانے والی پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل کرنے پر اعتراض عائد کردیا۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے جوڈیشل کمیشن میں تین پرانے ناموں کو شامل…
عمران خان کو مائنس نہیں کیا جا سکتا،فواد چودھری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس فیصلے کی کاپی نہیں تو فیصلہ کیسے سنایا گیا اور اراکین نے دستخط کہاں کیے؟پاکستان کی واحد وفاقی جماعت کے سربراہ کو نااہل کیا گیا اور عمران خان نے…
عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا ، عمران خان کی نااہلی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، سماعت پیر کو ہو گی۔
عمران خان کی…
تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ
فائل:اے ایف پی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے فیصل جاوید،عامر کیانی ومظاہرین کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، یہ مقدمہ فیض آباد میں احتجاج کرنے پر درج کیاگیاہے۔
گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج و توڑ پھوڑ پر فیصل جاوید اور توڑ پھوڑ پر…
کم قیمت فضائی سفر کیلئے نئی ائر لائن فلائی جناح کا یکم نومبر سے آعاز
کراچی : اندرون ملک کم قیمت فضائی سفر کیلئے نئی ائر لائن فلائی جناح کا یکم نومبر سے آعاز، تمام سہولیات متعارف کرانے والی ائرلائن نے یکم نومبر 2022سے کمرشل پروازوں کا آغاز کرے گی۔
ابتدائی طور پر اندرون ملک 4روٹس کے ذریعے فضائی آپریشن شروع کیا…
جیلوں سے بھاگنے والے عمران خان کو جیل میں ڈالناچاہتے ہیں، شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ عدالت کی ایک پیشی کی مار ہے۔الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ چوک چوراہے میں ہوگا یا میز پر، 30 نومبر سے پہلے ہوگا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
قلات بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار شہید
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے قلات میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
قلات میں ہونے والے بم دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار موقع پر شہید جبکہ تین زخمی ہوئے۔ لیویز حکام نے…
فیٹف کامیابی کا سہرا جنرل قمرجاوید باوجوہ کے نام
راولپنڈی: فیٹف کامیابی کا سہرا جنرل قمرجاوید باوجوہ کے نام ، پاک فوج کے سربراہ نے اس قومی فریضہ میں کلیدی کردار ادا کیا۔
پاک فوج کےسربراہ نے قومی اداروں کے ساتھ مل کر تمام نکات پر عملدرآمد یقینی بنایا، ایکشن پلان میں نہ صرف پیش رفت ہوئی…
پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد: پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکال دیا، باضابطہ اعلامیہ جاری کیاگیاہے،پیرس میں ہونے والے دو روزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا۔
پیرس میں فیٹف کے 2 روزہ اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کا جائزہ لیا گیااور پاکستان کی طرف سے…