Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کا نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اس میں جلدی کیا ہے؟ عمران خان واپس پارلیمنٹ تو نہیں جانا چاہتے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ…
ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو جہموری انداز سے ہٹایا گیا،پہلے وزیراعظم تھے جنہیں جمہوری طریقے سے گھر بھیجا گیا، ہمیں عدلیہ اور گیٹ نمبر4 کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری کانفرنس میں اظہار خیال.…
پاکستان کی چین سے 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخرکرنے کی درخواست
فائل :فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے چین سے درخواست کی ہے کہ 6.3 ارب ڈالر کا قرض موخر کیا جائے جو اگلے آٹھ ماہ میں واجب الادا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پاکستان اس بار تین ارب ڈالرسیف ڈیپازٹس کو ایک کی بجائے تین سے پانچ سال تک موخر کرانا…
وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب جارہے ہیں، وہ پیر کو دورے پر روانہ ہونگے، جہاں اْن کی سعودی ہم منصب محمد بن سلمان سے اہم ملاقات ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقد ہونے…
ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ایمپائر کے نوبال، اضافی رنز دینے پر آسٹریلیا و انگلینڈ کرکٹ ماہرین کے تحفظات سامنے آئے ہیں انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ یہ نوبال عجیب غریب تھی۔
بھارت کی آخری اوورمیں پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی…
حمزہ شہباز شریف پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق صوبائی وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، حمزہ شہباز کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی…
پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی
فوٹو : فائل
میلبرن : پاک بھارت میچ سے پہلے میلبرن کا موسم مہربان ہو گیا، سورج کی آنکھ مچولی جاری ہے، میچ بارش ہونے کا امکان کم ہو گیا ہے.
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق موسم بہتر ہوا ہے گراونڈ میں ہوا چل رہی ہے اور سورج کبھی نکلتا ہے کبھی چھپ…
پاک بھارت میچ، ایک گھر میں ‘دو قومی نظریہ’ موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر
فوٹو : فائل
لاہور : پاک بھارت میچ، ایک گھر میں 'دو قومی نظریہ' موجود، میاں بیوی ادھر اُدھر ، دکھائی دئیے ہیں ایک بھارت اور دوسرا پاکستان کا سپورٹر ہے.
اس حوالے سے نجی ٹی وی نے گوجرانوالہ کے ایک جوڑے کا پوائنٹ آف ویو دیا تو واضح ہوا کہ دو…
پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم
میلبرن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا پاک بھارت میچ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے، بابراعظم نے کہاٹی20 ورلڈ کپ میں پاک۔بھارت میچ کا سب کو انتظار ہے۔
پاکستانی کپتان نے کہا موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، بطور کھلاڑی اور کپتان میں…
پاکستان کی باولنگ اچھی ہے تو ہماری بیٹنگ بہتر ہے، روہت شرما
میلبرن:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پاکستان کی باولنگ اچھی ہے تو ہماری بیٹنگ بہتر ہے، روہت شرما کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان کے ساتھ میچ کے حوالے سے پریس کانفرنس۔
روہت شرما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کو بہت چیلنجنگ قرار دیتے…