Browsing Category

نیشنل

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے والوں میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے علاوہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع

ظفر وال، بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق

نارووال(ویب ڈیسک) تحصیل ظفروال میں شکرگڑھ روڈ پر بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔ رکشے میں مختلف اسکولوں کے بچے سوار تھے جن میں سے 7 جاں بحق ہوگئے اور 6 بچیاں شدید زخمی ہیں۔

کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے،آ رمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ آج صبح یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو

آج یوم دفاعِ شہداء کی یاد،کشمیر بنے گا پاکستان کے سلوگن کیساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (زمینی حقائق) ملک بھر میں آج یوم دفاعِ پاکستان ملی جوش و جذبے اور شہدائے وطن کے ساتھ محبت و عقیدت کے ساتھ منایا جائے گا۔ وزیراعظم کی اپیل پر قوم اس بار یوم دفاع و شہداء کے سنگ یوم یکجہتی کشمیر بھی " کشمیر بنے گا پاکستان" کے

کبھی ڈیل نہیں کرنی ،قانونی جنگ لڑوں گا، نواز شریف

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں۔ جمعرات کو سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے

پاکستان حکومتی دعووں کے برعکس سیاحت کےلئے غیر موزوں قرار

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم خان ایک طرف ملک میں سیاحت کے فروغ پر زور دیتے ہیں تو دوسری طرف ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو سیاحت کےلئے غیر موزوں ممالک میں شامل کررکھا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم 2019 کی جاری کردہ فہرست کے مطابق سیاحت

مسلمانوں پر مظالم ہوں تو دنیا کی انسانیت مر جاتی ہے؟عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عالمی براداری سے سوال کیا کہ 'کیا جب مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جاتے ہیں تو عالمی برادری کی انسانیت مر جاتی ہے؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے عالمی برداری سے

آرمی چیف سے سعودی اور امارات کے وزرائے خارجہ کی ملاقات. کشمیر پر بات چیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی ہے. دونوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے پیدا صورتحال سے نمٹنے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ آئی ایس پی آر کے

یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ، وزیراعظم مظفرآباد جاہیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان نے 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمان کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منایا

سعودی اور امارات کے وزرائے خارجہ کی وزیراعظم سے ملاقات، شاہ محمود سے مزاکرات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے وزیراعظم کو سب سے ملاقات کی ہے. اس سے قبل وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ائیرپورٹ