Browsing Category

نیشنل

ملک بھر میں نویں محرم کے جلوس پرامن اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق) ملک بھر میں آج نویں محرم الحرام کے جلوس پرامن اختتام پذیر ہو گئے ، سندھ حکومت نے صوبے میں موبائل سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اسلام آباد کے علاقے علی پور فراش میں نویں محرم الحرام کے جلوس کےلیے خصوصی

امریکہ طالبان مزاکرات کی منسوخی پر پاکستان کا ردعمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغان طالبان سے مذاکرات کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے. اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے ہمیشہ پر تشدد کاررائیوں کی حوصلہ شکنی اور مذمت کی ہے،

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے ملاقات کی ہے جس میں سی پیک اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پر بات چیت کی گئی. وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو، مواصلات بندش نے مسنگین صورت حال

تھپڑ کی جیت،قانون ہارگیا، وکیل سے پٹنے والی کانسٹبل فائزہ کا نوکری چھوڑ نے کا فیصلہ

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) تھپڑ کھا کر بھی انصاف نہ ملنے پر دلبرداشتہ لیڈی پولیس کانسٹیبل فائزہ نواز نے پولیس ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا کی کچہری میں وکیل کے مبینہ تشدد کا شکار فائزہ نے احمد مختار نامی وکیل کو

وہاڑی،پو لیس کا نجی ٹارچر سیل میں خاتون پر تشدد کا ایک اور واقعہ

راولپنڈی (زمینی حقائق) پنجاب پولیس کا بھیانک روپ پورے سسٹم کے منہ پر طمانچہ بن کر برسنے لگا،کوئی دن سلامت نہیں گزرتا جب کہیں نہ کہیں پر پولیس نے انسانیت کی تذلیل نہ کی ہو۔ اب کی بار وہاڑی میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں خاتون

مجھے کیوں نکالا؟ قائم علی شاہ کا سوال، بھنگ پی نہ کسی کو تعویذ دیے، سابق وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک) نوازشریف کے بعد سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بھی سوال کیا ہے کہ مجھےوزیراعلی کے عہدے سےکیوں ہٹایاگیا ہے. سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معلوم نہیں ہے مجھے وزارت اعلیٰ سے کیوں

لاہور، پولیس تشدد سے ایک اور ہلاکت، پوسٹ مارٹم میں تشدد کی تصدیق

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پنجاب پولیس کے تشدد سے نوجوان عامر مسیح کی ہلاکت کی سی سی ویڈیو منظر عام پر آ گئی اسی واقعہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی نوجوان پر تشدد کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔ یاد رہے تین ستمبر کو لاہور پولیس کی حراست میں عامر

پاکستان نے بھارتی صدر کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بھارتی صدر کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی. اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ بھارت نے گزشتہ 34 روز سے کشمیریوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کر

سہ فریقی مذاکرات میں شرکت کیلئے چینی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ پاکستان، چین اور افغانستان مزاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےاسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچنے پر چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا پرتپاک خیر

چاند گاڑی ہوگئی گم، اب بتاو، کشمیری ملوث ہیں یا آئی ایس آئی؟ آصف غفور

راولپنڈی(ویب ڈیسک) چاند مشن کے فیلیئر پر ڈ ی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی بھارتی خلائی مشن کے ادارے کو طنزیہ شاباش، یہ بھی پوچھا اب بتاو ناکامی میں کشمیری عوام ملوث ہیں یا آئی ایس آئی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر