Browsing Category

نیشنل

گریوٹی فلو سکیم اورشیرا آباد بڑا ہوتر روڈ پر کام کادوبارہ آغاز کردیاگیا

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی )چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کی ہدایت پرگریوٹی فلو سکیم اورشیرا آباد بڑا ہوتر روڈ پر التوا کا شکار کام دوبارہ شروع کردیاگیا. تفصیلات کے مطابق

وزیراعظم کا 208 ارب روپے معافی والا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم نے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کے حوالے سے صدراتی آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حالیہ تنازعے پر شفافیت یقینی بنانے کیلئے آرڈیننس

جوہری ہتھیارکا استعمال، پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (زمینی حقائق) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ایسا کوئی اقدام قبول نہیں جو کشمیریوں کے حق خودارادیت کے منافی ہو۔ آئی ایس پی آرکے ڈی جی میجر

کوئٹہ،سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاؤنڈ

مسئلہ کشمیر پرمشاورت،سعودیہ اورامارات کے وزرائے خارجہ کل پاکستان آرہے ہیں۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گیں او آئی سی اعلامیہ کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ ایک ساتھ کل پاکستان آرہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی قوم سے خطاب میں کہ یہ

کابینہ، بھارت کے لیے فضائی حدود بندش ،208 ارب روپے معافی کاجائزہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

پاکستان آنے والے سکھوں کو ملٹی پل ویزے دیں گے۔وزیراعظم

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، کوشش کریں گے سکھوں کو ایئر پورٹ پر ویزے کی سہولت ملے، پاکستان آنے والے سکھوں کو ملٹی پل ویزے دیں گے۔ وہ لاہور میں سکھ کنونشن سے خطاب کر رہے

پاکستان نے بھارتی دہشت گردکلبھوشن کو قونصلررسائی دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نےبھارتی دہشت گردکلبھوشن کوقونصلررسائی دے دی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیہ نے ان سے ملاقات کی۔ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان میں سزائےموت کے منتظر بھارتی جاسوس تک قونصلر رسائی دینے کا کہاتھااور

پکنک کیلئےحب ندی گیا خاندان ڈوب گیا،4لاشیں مل گئیں

کراچی(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل حب کے علاقے ساکران کے قریب پکنک کیلئےحب ندی پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈوب گئے ،رات گیے تک 4 لاشیں نکالے جانے کی اطلاعات تھیں۔ پولیس نے بتایا اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء کے رہائشی پکنک

بھارتی جاسوس کلبھوشن کوآج قونصلر رسائی دی جائے گی

اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی جاسوسبھوشن جادھو کو آج قونصلر رسائی دی جاہے گی۔ میڈیاسے گفتگو میںوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایاکہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن