Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حکومت نے کارکے کمپنی سے جرمانے کامسلہ حل کرلیا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خوشخبری سنائی ہے کہ انکی حکومت نے کارکے کمپنی کو جرمانہ کامسلہ حل کر لیاہے۔
وزیراعظم نے اس حوالے ٹویٹ میں بتایا کہ حکومت نے ترک صدر طیب اردگان کی مدد سے کارکے کمپنی کو!-->!-->!-->!-->!-->…
ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئین کے تحت فرائض انجام دیں گے،آرمی چیف
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا فوج ریاست کا ادارہ ہے جو قومی اداروں کی مدد کیلئے آئین و قانون کے تحت تفویض فرائض انجام دیتا رہے گا، مذموم مقاصد کیلئے قربانیوں کے ثمرات کو رائیگاں!-->!-->!-->…
مریم نواز کی چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور
لاہور(ویب ڈیسک ) چودھری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منظور کرلی.
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 31 اکتوبر کو محفوظ کیا تھا۔
مریم نواز!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈیڈ لائن گزرنے پر متعدد مظاہرین کی گھروں کوواپسی شروع
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کی طرف سے حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن گزرنے ڈی چوک میں جگہ کم کہہ کر آگے نہ جانے پر متعدد کارکنوں نے گھروں کو واپس جانا شروع کردیا۔
ایب آباد مانسہرہ سے احتجاج میں شرکت کےلئے آنے والے!-->!-->!-->!-->!-->…
الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبرز کی تعینانی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبر ز کی تعینانی کا صدارتی نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ نے معطل کردیا ۔
عدالت نے وکیل جہانگیر خان جدون کی درخواست پر یہ حکم جاری کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈیڈ لائن ختم، ڈی چوک جگہ کم ، ادھر ہی بیٹھیں گئے، فضل الرحمان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 48گھنٹوں کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر فی الحال ادھر ہی بیٹھنے پر اکتفا کرتے ہوئے کہا ہے ڈی چوک گئے تو جگہ کم پڑ جائے گی۔
پارٹی اجلاس اور اپوزیشن جماعتوں سے میٹنگز!-->!-->!-->!-->!-->…
جے یو آئی کا ڈیڈ لائن میں توسیع اورآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف نے کارکنوں کے مطالبے پر آگے جانے کے بر عکس ڈیڈ لائن میں ایک دن کی توسیع کرتے ہوئےکسی بھی حتمی اقدام کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔
حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے!-->!-->!-->…
اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر غور کیا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے جب تک پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے جان نہیں چھٹتی ہم میدان میں رہیں گے، کارکن آ گے جانا چاہتے ہیں.
اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا سے!-->!-->!-->…
ڈی چوک جانے پر مشاورت کےلیے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب
فوٹو:فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمٰن نے کل آزادی مارچ کا فیصلہ کارکنوں کے ہاتھ میں دیا تھا لیکن آج
مشاورت کے لیے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے.
یہ اجلاس جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا کی دھمکی، حکومت بھی ڈٹ گئی، ڈیڈ لائن سے قبل مزاکرات سے انکار
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مولانا فضل الرحمان کی طرف سے معاہدے کی خلاف ورزی کے عندیہ کے بعد حکومت بھی ڈٹ گئی، وزیراعظم عمران خان کو استعفے کے لیے دی گئی 2 روزہ مہلت ختم ہونے سے قبل اپوزیشن سے مذاکرات کرنے سے انکار کر!-->!-->!-->…