Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
وزیراعظم عمران کے استعفے تک آزادی مارچ دھرنا جاری رکھنے کااعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )جمیعت علمائے اسلام (ف) نے وزیراعظم عمران خان کے استعفے تک آزادی مارچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ جے یو آئی ف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں کیا گیا،اجلاس کے حوالے سے جے یو آئی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
نواز شریف اسپتال سے ڈسچارج ہوکر، مریم نواز رہا ہو کر جاتی امرا پہنچ گئے
فوٹو : دنیا نیوز
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہو کر اور مریم نواز چوہدری شوگر ملز کیس میں ضمانت پر رہا کر اپنی رہائش گاہ جاتی امرا منتقل ہوگئے۔
نوازشریف 16دن تک سروسز اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں ان!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی چیئرمین سی ڈی اے کودھرنا شرکاء کی ہر ممکن مدد کی ہدایت
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو آزادی مارچ کے دھرنے کے شرکاء کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔
https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1191968069557600258
وزیراعظم عمران خان نے!-->!-->!-->!-->!-->…
بارش اور تیز ہواؤں نے دھرنا والوں کی مشکلات بڑھا دیں
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور تیز ہواؤں کے باعث موسم سرد ہوگیا جس سے آزادی مارچ کے شرکاء کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔
بارش کے دوران تیز ہوائیں چلنے سے آزادی مارچ کے شرکاء کے!-->!-->!-->…
دھرنا میں 70 وارداتیں،انصارالاسلام کا شکایات کیمپ سرگرم
اسلام آباد (ویب ڈیسک)جے یو آئی ف کے آزادی مارچ دھرنا میں جیب کتروں کی 70 وارداتیں، اب تک 5 چور پکڑے گئے ہیں.
انصارالاسلام نے دھرنے کےاندر ہی شکایات کیمپ بنا لیا ہےاور 70 سے زائد شکایتوں کا ازالہ بھی کیا جاچکا ہے۔۔ آزادی مارچ!-->!-->!-->…
حکومت کے اپوزیشن کے تجویز کردہ انتخالی حلقے کھولنے کی پیشکش
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی آج بھی مزاکرات میں کسی نتیجہ پر پہنچنے میں ناکام رہی،کسی ایشو پر بھی اتفاق رائے نہ ہو سکا۔
حکومت اور اپوزیشن کے یہ مزاکرات اسلام آباد میں جے یو آئی رہنما اکرم درانی کے گھر!-->!-->!-->!-->!-->…
زبردستی نہ منواو، ہم دھاندلی الیکشن نہیں مانتے، فضل الرحمان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ہم دھاندلی کے انتخابات کو نہیں مانتے، الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 95 فیصد پولنگ اسٹیشنز پر بغیر دستخط کے نتائج دئیے گئے۔
دن بھر مزاکراتی کمیٹیوں اجلاس بے نتیجہ رہے تو!-->!-->!-->!-->!-->…
استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے حکومتی کمیٹی مکمل طور پر بااختیار ہے، استعفے کے علاوہ تمام جائز مطالبات ماننے کو تیار ہیں۔
آج وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات!-->!-->!-->…
فردوس عاشق کی معافی مسترد, 11 نومبر تک جواب جمع کرانے کا حکم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردوس عاشق اعوان کی معافی کی استدعا مسترد کر دی۔ 11 نومبر تک تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیاگیا ہے۔
آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی!-->!-->!-->…
دھرنا اٹھنے کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کرے گی، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد( ویب ڈیسک)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعدکہا ہے کہ اب دھرنا اٹھنے کا فیصلہ رہبر کمیٹی کرے گی۔
اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد دھرنا کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان!-->!-->!-->!-->!-->…