Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
قومی اسمبلی، اپوزیشن احتجاج کرتی رہی، حکومت نے 11 بلز منظور کر لئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن احتجاج کرتی رہی حکومت نے نئے سیشن کے پہلے روز ہی اپوزیشن کےشور شرابے کے باوجود 11 بلز منظور کر لیے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں شروع ہوتے ہی!-->!-->!-->…
ماضی میں حکومتی سرپرستی میں جنگلات کٹتے رہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ماضی میں جنگلات اس لئے کٹتے رہے کہ ٹمبر مافیا کو حکومت کی سرپرستی حاصل تھی ہم نے جب بلین ٹری منصوبہ خیبرپختونخواہ میں شروع کیا تو ہمارے لئے بھی ٹمبر مافیا مشکلات کاباعث رہا۔
وزیرعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
پہلامریض ہے جو نازک حالت میں اسپتال سے گھرمنتقل ہوا
فوٹو: آئی این پی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے لیے ہم دعاگو ہیں لیکن پہلا مریض ہے جو تشویش ناک حالت میں اسپتال سے گھر آیا ہے۔
فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کررہے!-->!-->!-->!-->!-->…
لاہور ہائیکورٹ کا ڈاکٹرز کو آج ہی ہڑتال ختم کرنے کاحکم
فوٹو: فائل
لاہور (ویب ڈیسک)ہڑتالی ڈاکٹرز کے بارے میں لاہور ہائی کورٹ نے لائسنس معطل کرنے کے ریمارکس دیئے تھے آج ریمارکس دیئے ہیں کہ ہڑتال کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف فوجداری مقدمہ درج ہوگا۔
آج پھر لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے!-->!-->!-->!-->!-->…
مریم نواز کا دھرنا میں شرکت کاکوئی پلان نہیں ، احسن اقبال
فوٹو:فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا دھرنے میں جانے کا کوئی پلان نہیں ہے۔
یہ وضاحت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری احسن اقبال نے دنیا نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کی ہے ان کا!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر کے بھارتی نقشے حقیقت تبدیل نہیں کرسکتے، پاکستان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نجوت سنگھ سدھو کو کرتار پور آمد کیلئے پاکستان نے ویزہ جاری کردیا۔
دفترخارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے ہفتہ واربریفنگ میں بتایاکہ نوجوت سنگھ سدھو کو ویزا جاری کر دیا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
گھر بیٹھے فلائٹ بکنگ، پی آئی اے نے موبائل ایپ متعارف کرادی
فوٹو:فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آپ اگر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن سے سفر کرنا چاہتے ہیں تو اب ایئر پورٹ یا کسی ٹریول ایجنسی کے پاس دوڑنے کی ضرورت نہیں ہے، گھر بیٹھے فلائٹ کی بکنگ کرائیں ۔
قومی ایئر لائن نے صارفین کی سہولت!-->!-->!-->!-->!-->…
الیکشن میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے الیکشن میں فوج کا کوئی کردار نہیں ہوتا، الیکشن میں فوج کو بلایا جاتا ہے تو وہ آتی ہے، آئین کے تحت حکومت وقت فیصلہ کرکے فوج کو بلاتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے!-->!-->!-->!-->!-->…
بلاول بھٹو کو ، بے بی، کہنے پر مولا بخش چانڈیو سیخ پا ہو گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو سینیٹ میں ، بے بی، پی پی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو سیخ پا ہو گئے۔
بلاول بھٹو سینیٹ میں اس وقت زیر بحث آئے جب سینیٹ اجلاس کے دوران مولا بخش چانڈ یو نے سینیٹر فیصل!-->!-->!-->!-->!-->…
بے بنیاد پروپیگنڈے پر عوام کو اسلام آباد میں جمع کیا گیا،وفاقی وزیر مذہبی امور
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے بے بنیاد پروپیگنڈے پر عوام کو اسلام آباد میں جمع کیا گیا، دھرنا عمائدین سے درخواست ہے کہ ماحول کو خراب نہ کیا جائے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->!-->!-->…