Browsing Category

نیشنل

امریکی سفیر پال جونز کی وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقات

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیاہے۔ دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خطے میں امن کی صورتحال بھی زیر بحث آئی شاہ محمود

ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ناممکن نہیں ،چیئرمین نیب

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے ریاست مدینہ کے خواب کی تعبیر ناممکن نہیں ہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا، ریاست مدینہ کی تکمیل کے لیے صرف اپنے مفادات کو قومی مفادات کے پس پشت

بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ای گورننس ناگزیر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے اداروں میں اصلاحات کی کوشش کرتے ہیں لیکن مزاحمت ہوتی ہے اس لئے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ای گورننس ناگزیر ہو گیاہے۔ اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا ویڑن کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا ریٹائرڈ، الیکشن کمیشن غیر فعال ہوگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا پانچ سالہ مدت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے ہیں اس کے ساتھ ہی الیکشن کمیشن غیر فعال ہو گیاہے۔ ضابطے کی کارروائی کے مطابق سینئر ممبر جسٹس الطاف ابراہیم

ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم اوکے درمیان کشیدگی ہاتھاپائی تک پہنچ گئی

فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام چھترپلین(محمد یوسف خان)ڈپٹی کمشنر تورغر اور ٹی ایم او کنڈر حسن زئ تورغر کے درمیان جاری کشیدگی سنگین صورت اختیار کر گئی دو سرکاری افسران کے درمیان سرکاری گاڑی کے استعمال پر شروع ہونے والی چیقلش ھاتھا پائی تک

چیف الیکشن کمشنر کےلیے وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کردیئے

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےلیے وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیئے ہیں، موجودہ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ تینوں نام وزیراعظم عمران خان

چیف الیکشن کمشنرپراپوزیشن سپریم کورٹ چلی گئی، ارکان پر بھی ڈیڈ لاک برقرار

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی،الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری پر بھی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک ختم نہ ہو سکا۔ سپریم کورٹ میں درخواست

جعلی اکاونٹس کیسزکی پراسیکیوٹر ٹیم کے سربراہ نئیر رضوی مستعفی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیسز کی نگرانی کرنے والے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نئیر رضوی نے استعفیٰ دے دیا. نئیر رضویجعلی اکاونٹس کیسز کی پراسیکیوشن ٹیم کے سربراہ اور ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب ہیں انھیں کو رواں سال فروری

سابق صدر پرویز مشرف کا آئین شکنی کیس پر ویڈیو پیغام

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میری نظر میں آئین شکنی کیس بےبنیاد ہے، کیس میں زیادتی ہورہی ہے،میں بیمار ہوں اور انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میری طبعیت بہت

ڈیجیٹل اکانومی سے بڑے گروپوں کی اجارہ داری ختم ہوسکتی ہے،اسد عمر

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کاروبار پر بڑے کاروباری گھروں کی اجارہ داری ہے، ڈیجیٹل اکانومی معیشت کی بہتری کیلئے لازمی ہو چکی ہے۔ کراچی میں ایس ڈی پی آئی کی سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے