Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
ملک بھر میں ٹرین سروس بھی معطل کر دی گئی
ویب ڈیسک
لاہور: کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک بھر میں مسافر ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی کا اطلاق رات 12 بجے سے 31 مارچ تک 7 روز کے لیے ہوگا، اس سے قبل وزیر ریلوے نے 42!-->!-->!-->!-->!-->…
نیشنل پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی کیخلاف درخواست مسترد کر دی گئی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبران کی سکروٹنی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی.
یہ درخواست ہفت روزہ "سپیڈ نیوز" کے "ایڈیٹر" اسد محمود کیانی کی جانب سے دائر کی گئی!-->!-->!-->!-->!-->…
یوم پاکستان پر فوجی اعزازات پانے والوں کے نام
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج کے افسران اور جوانوں کوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 23 مارچ ( یوم پاکستان ) کے موقع پرعسکری ایوارڈز سے نوازا ہے۔
اعزازات کی جاری کردہ فہرست کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی بھی کورونا وائرس کاشکار ہوگئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق انھوں نے خود کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ٹیسٹ کراویا ہے اور پازیٹو رپورٹ آگئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ اگرچہ مجھ میں وہ!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ کے بعدپنجاب میں بھی 14دن کیلئے لاک ڈاون
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاون کرنے کااعلان کردیا گیا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب میں 14دن کیلئے لاکھ ڈاون کا اعلان کیاہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا، 6 جاں بحق، 884 کی تصدیق،ملک بھرمیں فوج تعینات
ویب ڈیسک
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 884 ہو گئی ہے، بلوچستان میں ایک ہلاکت کے بعد پاکستان میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے، سندھ اور گلگت بلتستان میں لاک ڈاؤن کردیا گیا.
ملک بھر میں پیر کومزید 88 کیسز!-->!-->!-->!-->!-->…
ہزارہ ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ،2 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن
بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)کورنا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر ہزارہ ڈویژن میں جزوی طور پر لاک ڈاون کیا گیا، بالاکوٹ، مانسہرہ،شنکیاری،ایبٹ آباد میں دفعہ144 ناٖفذ کرکے بازار بند کردیئے گئے.
پاکستان میں کورونا وائرس کے !-->!-->!-->…
کورونا کے مریضوں کی جان بچاتے ڈاکٹر اسامہ زندگی کی بازی ہار گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ولید بن مشتاق) گلگت میں کوروناوائرس کے خلاف دلیرانہ انداز میں سینہ سپر ہونے والے نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض بھی اسی وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے.
کورونا وائرس سےدوسروں کو بچانے والے گلگت!-->!-->!-->!-->!-->…
فرائض سے غافل نہیں، قوم احتیاط کرے ،اعتماد رکھے،وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے لاک ڈاون افورڈ نہیں کرسکتے، غریب طبقہ بھوک سے مرجائے گا، بہتر ہے لوگ مشکل وقت کی سنگینی کو سمجھیں اور خود ہی قرنطینہ میں رہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سندھ نے فوج کی معاونت کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کر لیا
ویب ڈیسک
کراچی :کورونا وائرس کے بڑھنے کے باعث سندھ حکومت نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج طلب کرنے کی منظوری کےلیے رجوع کر لیا ہے.
فوج طلب کرنے کی منظوری کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھا گیا ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…