Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
چوبیس ممالک کے سفیروں اور دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
ویب ڈیسک
راولپنڈی : لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی ایل او سی کی خلاف ورزیوں اور بلا اشتعال فائرنگ کے جائزہ کیلئے 24 ممالک کے سفرا اور دفاعی اتاشی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بریفنگ دیں گے۔
ان سفیروں میں!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف سے نواز شریف سے متعلق بات کیلئے لیگی رہنما کی 2ملاقاتیں
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما محمد زبیر نے نوازشریف اور مریم نواز سے متعلق بات کرنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دو ملاقاتیں کیں،ڈی جی آئی ایس پی آر کے بعد خود محمد زبیر نے بھی ملاقاتوں کی!-->…
اِن کیمرہ اجلاس کی باتیں کرنے والا جس کا بھی ترجمان ہےاُسے چپ کرائیں،بلاول
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اِن کیمرہ اجلاس کی باتیں کرنے والا جس کا بھی ترجمان ہے انہیں چاہیے کہ اُسے چپ کرائیں، ہم ملکی سلامتی پر متحد ہیں، ان کیمرا اجلاس کی بات باہر نہیں کرتے۔!-->…
مریم نواز کو دھکم پیل میں گھونسہ پڑ گیا، چیخ نکلنے پر کیپٹن صفدر برہم
فوٹو : سکرین گریب لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو عدالت پیشی کے موقع پر اپنے ہی کارکنوں کی دھکم پیل کا سامنا کرنا پڑ گیا، سکیورٹی گارڈ نے لوگوں کو پیچھے ہٹاتے زور کا گھونسہ مریم نواز کے کندھے پر دے مارا ، مریم!-->…
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 سپاہی شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس سے پاک فوج کے دو سپاہی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے دیوا سیکٹرپر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے!-->!-->!-->…
ترک صدرطیب اردوان کاجنرل اسمبلی میں مسلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ
انقرہ(ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھر اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران ویڈیو!-->!-->!-->…
وزیراعظم کا مرغبانی پروگرام، اسلام آباد میں 250 یونٹ تقسیم کئے گئے
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم کےخصوصی پروگرام برائے گھریلو مرغبانی کے تحت اسلام آباد میں مرغبانی کے250 یونٹس تقسیم کئے گئے۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خصوصی اقدام کے تحت گھریلو مرغبانی کے فروغ کے لیے لائیو اسٹاک!-->!-->!-->…
مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام استصواب رائے کے منتظر ہیں،پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام استصواب رائے کے منتظر ہیں، وادی میں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور فیصلوں کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، آنے والی نسلوں کو جنگ سے بچایا جائے۔
اقوام متحدہ کی!-->!-->!-->…
عسکری قیادت سے اپوزیشن کی ملاقات، اندرونی کہانی شیخ رشید نے بتادی
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)عسکری قیادت سے ملاقات میں اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماوں نے صرف نیب کیسز کی شکایات کیں ، جواب ملا کہ آپ خود نیب اور الیکشن کمیشن والوں کو تعینات کرتے ہو، بہتر ہے آپ بعد کی شکایات کی بجائے دیکھ بھال!-->…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات
فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ ملکی و بین الاقومی صورتحال زیر غور آئی۔
نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے!-->!-->!-->…