Browsing Category

نیشنل

قانون سازی،پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنا چاہتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مفاد کے حوالے سے قانون سازی کے عمل میں دیگر پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس کے

گلیات میں ژالہ باری، ایبٹ آباد روڈ بند،کار پر سلائیڈ آن گری

ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلیات میں جمعہ کی شام کو تیز بارش اور ژالہ باری نے سماں باندھ دیا، لوگ ٹھنڈے ٹھار موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے جب کہ سڑکیں ژالہ باری کے باعث سفید ہو گئیں۔ سڑکوں پر اچانک ہونے والی ژالہ باری کے باعث جگہ جگہ

ٹیلیفون ڈیٹا آوٹ کیا تو قیامت آجائے گی، شیخ رشید

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ، عمر کے اس حصے میں جھوٹ نہیں بولتا، ابھی تو میں نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ہے، اگر ٹیلیفون ڈیٹا آؤٹ کردیاتو اس ملک میں قیامت آجائے گی ۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے

وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے، گزشتہ سال کے متاثر کن خطاب کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک میں ان کی تقریر کاانتظار کیا جارہاہے۔ اقوام متحدہ کی

گدھے کا بچہ کہنے پر تعلیم یافتہ پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل جیو نیوز لاہور(ویب ڈیسک) سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بریفنگ کے دوران لاہور پولیس کے ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ سب انسپکٹر فہد افتخار ورک کو گدھے کا بچہ کہہ دیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر پولیس افسر نے استعفیٰ دے دیا۔ اس حوالے سے

سانحہ اے پی ایس، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی، رپورٹ پبلک کی جائے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کر تے ہوئے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور از خود نوٹس پر سماعت ہوئی اور

ہر سال ترقی پذیر ممالک سے اربوں ڈالر غیر قانونی طور پر نکل جاتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کے ذریعے ایک کھرب ڈالر کی منتقلی ہوتی ہے انھوں نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے۔ اقوام متحدہ کی

آئندہ صرف اعلانیہ ملاقات ہو گی،نوازشریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عسکری قیادت سے ملاقاتوں کی خبر سامنے آنے کے بعد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن، انفرادی، جماعتی یا ذاتی سطح پر عسکری اور متعلقہ ایجنسیوں کے نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا۔ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری

گلگت بلتستان الیکشن 15 نومبر، تحریک انصاف کو الیکٹیبلز کی تلاش

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. اس سے قبل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر انتخابات 18 اگست کو

شہباز شریف ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں، فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب کےوزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف جعلی اکاؤنٹس، منی لانڈرنگ، جعلی ٹی ٹیز اور کرپشن کیسز میں ممکنہ گرفتاری کو سیاسی رنگ دینا چاہتے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نےشہباز شریف کی پریس