Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
یواین اجلاس سے قبل فوج کو بدنام کرنا سازش ہے، وزیراعظم
فوٹو: فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر بھارتی ایجنڈے کو پروموٹ کیا ہے اور یو این اجلاس سے پہلے پاک فوج کو بدنام کرنا بھارتی سازش کا حصہ ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->…
امریکہ سے معاہدہ نہیں تو ملزمان حوالگی کیوں ؟سپریم کورٹ ،ریکارڈ طلب
فوٹو:فائل ئاسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے امریکہ اور برطانیہ کو حوالے کئے گئے ملزمان کاریکارڈ طلب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو مبینہ ملزم امریکہ کے حوالے کرنے سے روک دیا۔
آ ج پیر کو نیویارک ٹائمز اسکوئر پر حملے کے مبینہ ملزم!-->!-->!-->…
ملک گیر 5 روزہ پولیو مہم شروع ہو گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ملک بھر میں آج قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے یہ مہم 25 ستمبر تک جاری رہے گی.
پانچ تک جاری رہنے والی اس ملک گیر قومی انسداد پولیو مہم میں 3 کروڑ 96 لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا ہدف مقرر کیا گیا!-->!-->!-->…
آل پارٹیز کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، مولانا فضل الرحمان نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا.
آل پارٹیز کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں نے میثاق جمہوریت کی طرز پر میثاق کی تیاری کے لیے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے نواز شریف کی تقریر پر ایکشن لینے سے روک دیا
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزراء و حکومتی ٹیم کا بھی اے پی سی پر ردعمل سامنے آگیاہے وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ہم نوازشریف کی تقریر پر ایکشن لینا چاہتے تھے وزیراعظم نے روک دیا ہے۔
اپوزیشن کی اے!-->!-->!-->…
شاباش نوازشریف، آپ نے راہ کاتعین کردیا، مریم نواز
فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں اپنے والد کی تقریر کو شاندار اور تاریخی قرار دیتے ہوئے انہیں شاباش دی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپر اپنے پیغام میں!-->!-->!-->…
ہمارا ہدف عمران خان نہیں اس کو لانے والے ہیں، نوازشریف
فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف عمران خان نہیں بلکہ اسکو لانے والے ہیں، کیونکہ ہماری جدوجہد بھی عمران خان سے نہیں، اسے لانے والوں کے خلاف ہے۔
اسلام!-->!-->!-->…
نواز شریف اور آصف علی زرداری کا اے پی سی سے خطاب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے آل پارٹیز کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کیا جب کہ تاحال پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اسلام آباد میں اپوزیشن کی اے پی سی جاری ہے۔
اسلام آباد کے فائیو!-->!-->!-->…
چور اکٹھے ہوں تو سمجھ لیں کوئی ایماندار تھانیدار آیا ہے، شہباز گل
ویب ڈیسک
لاہور : وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیلئے قانون سازی سے انہیں اتنا مسئلہ کیوں ہے؟
لاہور میں پریس کانفرنس میں ڈاکٹر شہباز گل جب سارے چور اکٹھے ہو جائيں تو سمجھ لیں!-->!-->!-->!-->!-->…
اے پی سی آج ہوگی،نواز شریف کے خطاب پرپھڈا
فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن ، جے یو آئی ف کی اے پی سی کے بعد آج پیپلز پارٹی کی حکومت مخالف آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی۔
کوئی واضح ایجنڈا نہیں ہے تاہم تمام جماعتیں حکومت گرانے کی خواہش مند ہیں، سزا!-->!-->!-->…