Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
حکمران اب ہم سے این آر او مانگ رہے ہیں، مولانا، بلاول
فوٹو: فائللاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیںاب حکمران ہم سے این آراو مانگ رہے ہیں لیکن ہم انہیں این آر او نہیں دے رہے ہیں۔
گوجرانوالہ روانگی!-->!-->!-->…
لیگی کارکن رکاوٹیں ہٹانے کیلئے کرین بھی ساتھ لائے
کامنونکی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے کارکن گجرانوالہ سیڈیم میں پی ڈی ایم میں شرکت کیلئے آتے وقت راستے کی رکاوٹیں ہٹانے کیلئے کرین بھی ساتھ لائے ہیں۔
اس موقع پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے لیگی قافلے!-->!-->!-->…
ایوان صدر میں پانی لیک ہوتاہے، خاتون اول ثمینہ علوی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) خاتون اول ثمینہ علوی نےایوان صدر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ملک کی اتنی بڑی اہم ترین عمارت میں پانی لیک ہوتا ہے اور ایوان صدر کا ماضی میں اس طرح خیال نہیں رکھا گیا۔
خاتون اول نے، انڈیپینڈنٹ اردو ، کو!-->!-->!-->…
پانچ سال پورے کرنے کیلئے این آر او نہیں دو ں گا، وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مشکل فیصلے ہی آپ کوآگے لے جاتے ہیں اور مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں، کبھی کبھی میرے سامنے بھی دو راستے آجاتے ہیں، سارے ڈاکو شور مچاتے ہیں، میرے لیے آسان راستہ ہے کہ اپوزیشن کو معاف!-->…
یہ فیاض الحسن چوہان کون ہے؟میں نہیں جانتی، مریم اورنگزیب
ویب ڈیسکلاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ فیاض الحسن چوہان کون ہے؟ میں نہیں جانتی نہ ہی ان کی کسی بات کاجواب دینا چاہتی ہوں۔
مریم اورنگزیب گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ کے حوالے سے تفصیلات بتا رہی تھیں اس دوران!-->!-->!-->…
گوجرانوالہ میں آج پی ڈی ایم جلسہ ، قافلوں کی آمد جاری
گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اپوزیشن جماعتوں کے اتحادپی ڈی ایم کا آج گوجرانوالہ کے جناح سٹیڈیم میں جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مختلف شہروں سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔
جلسہ سے خطاب کیلئے 80 فٹ لمبا اور 24 فٹ چوڑا سٹیج تیار کیا گیا!-->!-->!-->…
مہنگائی پر جلد قابو پا لیں گے،عبدالحفیظ شیخ
لاہو ر: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا اور یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ مہنگائی پر بھی جلد قابو پالیں گے۔
گورنر ہاؤس لاہور میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بزنس کمیونٹی سے!-->!-->!-->…
زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ
کراچی(ویب ڈیسک) 35 کروڑ ڈالر کی کمی سے زرمبالہ کے ذخائر 12 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی نیچے آگئے ہیں گزشتہ ہفتے بھی ذخائر میں کمی ہوئی تھی.
زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی سےڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، بیرونی ادائیگیوں کی!-->!-->!-->…
شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کا حملہ، افسر سمیت 6 اہلکار شہید
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سےحملہ کیا جس کے!-->!-->!-->…
کوسٹل ہائی وے پر دہشتگردوں سے جھڑپ، 14سکیورٹی اہلکار شہید
راولپنڈی : بلوچستان کے علاقے میں کوسٹل ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 14 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کو شدید جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اورماڑہ میں کوسٹل!-->!-->!-->…